ہفت روزہ دعوتنئی تعلیمی پالیسی میں معاشرتی انصاف، مساوات اور جمہوری اقدار نظر انداز
پالیسی میں کہا گیا ہے کہ آٹھ زبانوں کے لیے ’’ای مواد‘‘ تیار کیا جائے گا، مگر اس میں اردو شامل نہیں کی گئی ہے۔اگر پالیسی کا مقصد محروم طبقات کی مجموعی حالت کو بہتر بنانا ہے تو ’ای مواد‘ کو اردو زبان میں بھی تیار کیا جائے۔
دعوت نیوز8 اگست 2020














