بی جے پی کے ساتھ مل کر مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کا حلف لینے والے این سی پی کے رہنما اجیت پوار کو 70 ہزار کروڑ روپے کی سینچائی گھوٹالہ معاملہ میں کلین چٹ مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے کے تقریباً 48 گھنٹے بعد ہی انھیں انسداد بدعنوانی بیورو یعنی اے سی بی نے بڑی راحت دیتے ہوئے کیس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بی جے پی کا ساتھ ملتے ہی اجیت پوار کو 70 ہزار کروڑ کے گھوٹالے کے معاملہ میں کلین چٹ
Ad
اشتہار
728×90 – Leaderboard

Ad
اشتہار
728×90 – Leaderboard




تبصرے
لائیو ورژن میں تبصرے کا سیکشن فعال ہوگا۔ دعوت نیوز کمیونٹی کے ساتھ اپنا نقطۂ نظر شیئر کرنے کے لیے سائن اِن کریں۔