بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے 26 اکتوبر کو رام مندر تعمیر سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ ایک ہندی نیوز پورٹل پر شائع خبروں کے مطابق انھوں نے واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ ’’آئندہ 6 دسمبر سے ہم رام مندر کی تعمیر شروع کر دیں گے۔‘‘ اتر پردیش کے اناؤ سے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ’’سپریم کورٹ میں رام مندر کی چل رہی سماعت مکمل ہو چکی ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ فیصلہ رام مندر کے حق میں آئے گا۔‘‘
’6 دسمبر سے ہم رام مندر کی تعمیر شروع کر دیں گے‘
Ad
اشتہار
728×90 – Leaderboard
Ad
اشتہار
728×90 – Leaderboard




تبصرے
لائیو ورژن میں تبصرے کا سیکشن فعال ہوگا۔ دعوت نیوز کمیونٹی کے ساتھ اپنا نقطۂ نظر شیئر کرنے کے لیے سائن اِن کریں۔