شام میں لاکھوں افراد ادلب سے فضائی حملوں سے بچنے کے لیے ادلب چھوڑ رہے ہیں

فضائی حملوں کے بیچ شام میں حزب اختلاف کے قبضے والے شمالی علاقے میں لاکھوں لوگ اپنے وطن کو چھوڑ کر ترکی سرحد کی طرف پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

حالیہ دنوں میں روس کی فضائیہ اور شامی فورس کے حملوں میں کم از کم 21 شہریوں کے مرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

الجزیرہ کے نامہ نگار راحیلہ محمد کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔