ٹیگ

20200531

چین، بھارت اور نیپال کا سرحدی تنازعہ

یہ تو واضح ہے کہ اس سہ طرفہ سرحدی تنازعے کا لنک ایک دوسرے سے کہیں نہ کہیں ملتا ضرور ہے اور یہ بھی غور طلب ہے کہ بھارت کے اپنے پڑوسی ممالک پاکستان اور چین کے ساتھ ایک عرصے سے جاری سرحدی تنازعات کی فہرست میں نیپال کے شامل ہو جانے سے مودی…

امریکہ۔چین تنازعہ

امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کا جیو پولیٹیکل فائدہ اٹھانے کا ہندوستان کے پاس سنہری موقع ہے بشرطیکہ ہمارے ملک کی قیادت چیلنجوں سے پیدا ہونے والے امکانات کو اپنے حق میں کرنے کے لیے درست ترجیحات کے ساتھ بر وقت فیصلے کرے

جمہوری ملک کی ریاستوں کا استحصالی چہرہ

ایسے حالات میں یہ فرامین انٹرنیشنل لیبر آگنائزیشن کی قرارداد ۲۰۱۷ کی بھی خلاف ورزی ہے کیوں کہ اس میں سفارش کی گئی ہے کہ کسی آفت کے موقع پر ریاستوں کو یقینی بنانا ہوگا کہ کمزور اور حاشیے پر کھڑے لوگوں کو اپنی مرضی کے مطابق روزگار چننے کی…

ار طغرل ڈراما: ذکرِ ماضی ہے یا مستقبل کا خواب؟

میڈیا اور کلچر کا استعمال پورے ملک کو ایک ہی سمت میں لانے کے لیے کرنا اور بین الاقوامی ہمدردیاں حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن ڈرامے ارطغرل کو خلافت کا احیاء یا اسلامی سیاست کا احیاء سمجھنا فاش غلطی ہوگی۔ ہندوستان وپاکستان کے جذباتی…

فائنانشیل ایمرجنسی ۔ اندیشے، خطرات اور اس کے اثرات

ملک کے تقریباً ۸۰ فیصد مالی مراکز، بنگلور، کولکتہ، دلی، حیدرآباد، ممبئی، پونے، لکھنو، کانپور، جے پور، گورگاوں، نوئیڈا، احمد آباد ، سورت اور چینئی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون میں ہیں۔ ملک میں ہوٹل، ریسٹورنٹس، نائٹ کلب، بار، ایرلائنس،…

کوویڈ۔19 کی معیشت پر کاری ضرب

ابوعمار چودھرى ، نئى دلى کورونا وائرس کى وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے اور اب تک تقریبا دو سو ممالک کو اس وبا نے اپنى گرفت میں لے رکھا ہے جس کى وجہ سے پورى دنیا معاشى طور پر بھی معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ بعض ممالک کے تو معاشی دیوالیہ کى وجہ سماجى…

قرآن فہمی کے چند بنیادی اصول

اس عزم اور قصد کے ساتھ قرآن کا مطالعہ اور اس کی تفسیر کرنا چاہیے کہ خود بھی اپنی فکر ونظر اپنے اخلاق وکردار اور اپنے انفرادی واجتماعی رویے کو اس کے مطابق ڈھالیں گے اور دوسروں کو بھی اس کی طرف متوجہ کریں گے

فرقہ واریت کا وائرس ، دوسرا خوفناک چیلنج

ہر سال ہندوستان میں شراب پینے کی وجہ سے ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں۔ شراب لاکھوں جرائم کا باعث بنتی ہے۔ ملک میں 40 فیصد قتل شراب پینے سے ہوتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ نشے میں ہی عصمت ریزی کرتے ہیں۔ کار حادثات اور شراب نوشی کا بھی رشتہ پرانا ہے۔

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت واہمیت

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ عز وجل اپنے بندوں پر ہر آن مہر بان ہے، اپنی رحمتیں اور نعمتیں برساتا رہتا ہے۔ وہ بڑا کریم ہے کہ اس نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ ہمیں عطا کیا۔ روزہ، تلاوت قرآن، نوافل، صدقات وخیرات کی توفیق…