ٹیگ

مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش میں ایک دلت خاندان بیت الخلا میں رہنے پر مجبور

ٹکم گڑھ، مدھیہ پردیش، 25 جولائی: غریبوں کو رہائش فراہم کرنے کا وعدہ مرکزی اور ریاستی دونوں حکومتوں نے کیا ہے لیکن مدھیہ پردیش کے ٹکم گڑھ ضلع میں ایک دلت خاندان پچھلے کئی سالوں سے بیت الخلا میں رہنے پر مجبور ہے۔ تاہم انتظامیہ نے اس سے انکار…

مدھیہ پردیش پولیس بربریت: گونا میں ہوئے واقعے کے معاملے میں چھ افسران معطل، مجسٹریل تحقیقات کا حکم

مدھیہ پردیش، جولائی 17: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق مدھیہ پردیش پولیس کے چھ پولیس افسر، بشمول ایک سب انسپکٹر، کو ایک کسان اور اس کی بیوی کے خلاف مبینہ پولیس بربریت کے سلسلے میں معطل کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں مجسٹریل تحقیقات بھی شروع کردی…

مدھیہ پردیش پولیس کے ذریعے ایک مزدور جوڑے کو بے رحمی سے پیٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معاملے کی…

چندی گڑھ، 16 جولائی: مدھیہ پردیش پولیس کے ذریعے ایک دلت جوڑے کو زمین سے بے دخل کرنے کے خلاف مزاحمت کرنے کے لیے بے رحمی کے ساتھ پیٹنے پر سخت تنقید کے بعد ریاست کے وزیر اعلی نے اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے گونا شہر میں…

مدھیہ پردیش حکومت یکم جولائی سے ’’کِل(Kill) کورونا‘‘ مہم کے تحت گھر گھر سروے اور ٹیسٹ کرے گی

بھوپال، جون 28: مدھیہ پردیش حکومت ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے یکم جولائی سے ایک ’’کِل کورونا‘‘ (کورونا کو مارو)  مہم شروع کرے گی۔ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ہفتے کے روز اس وبائی مرض سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کے…

مدھیہ پردیش: بی جے پی رکن اسمبلی راجیہ سبھا انتخاب کے لیے ووٹ ڈالنے کے چند گھنٹوں کے اندر کورونا…

نئی دہلی، جون 20: جمعہ کو راجیہ سبھا کی تین نشستوں کے لیے انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کے چند گھنٹے بعد بی جے پی کے ممبر اسمبلی اومپرکاش سکلیچا نے کوویڈ 19 کے لیے مثبت تجربہ کیا۔ کم از کم پانچ بی جے پی ممبران اسمبلی، جنھوں نے جواد کے ایم…

مدھیہ پردیش: ایک ہندو وکیل کو ’’مسلم‘‘ سمجھ کر پیٹنے والا پولیس افسر معطل

مدھیہ پردیش، مئی 21: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش پولیس نے بدھ کے روز بیتول ضلع میں ایک سب انسپکٹر کو معطل کر دیا، جس نے ایک وکیل کو مسلمان سمجھ کر بےرحمی سے پیٹا تھا۔ وکیل دیپک بندیلے نے دعویٰ کیا تھا 23 مارچ کو جب وہ بیتول کے…

مدھیہ پردیش: ایک ہندو وکیل کے مطابق پولیس نے بڑی داڑھی کی وجہ سے انھیں مسلمان سمجھ کر پیٹا تھا، بعد…

معاملہ مدھیہ پردیش کے بیتول کا ہے۔ وکیل دیپک بندیلے کا الزام ہے کہ گزشتہ 23 مارچ کو جب وہ دوا لینے جا رہے تھے تو پولیس نے راستے میں روک کر ان کی پٹائی کی اور اب ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ اپنی شکایت واپس لے لیں۔

کوویڈ 19: مدھیہ پردیش کے وزیر صحت نے اپنے آبائی شہر کا دورہ کرتے ہوئے معاشرتی فاصلے کے اصولوں کی…

مدھیہ پردیش، اپریل 27: مدھیہ پردیش کے وزیر صحت نروتم مشرا نے جسمانی فاصلے کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے آبائی شہر بھوپال کا دورہ کرتے ہوئے ماسک نہیں پہنا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق کوویڈ 19 کے بحران کے دوران ریاستی وزیر صحت مقرر ہونے کے…