ٹیگ

بی جے پی

ہندوستانی جمہوریت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے: سونیا گاندھی

نئی دہلی، اکتوبر 19: اتوار کے روز کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی جمہوریت اپنے ’’انتہائی مشکل دور‘‘ سے گزر رہی ہے۔ انھوں نے یہ بیان AICC کی جنرل سکریٹریوں اور ریاستی انچارجوں کے اجلاس سے خطاب…

زراعت سے متعلق نئے قوانین: بی جے پی پنجاب کے جنرل سکریٹری نے پارٹی کے عہدے اور بنیادی رکنیت سے…

نئی دہلی، اکتوبر 18: زراعت سے متعلق نئے قوانین کی مخالفت کرتے ہوئے اتوار کے روز پنجاب بی جے پی کے جنرل سکریٹری اور بنیادی کمیٹی کے رکن مالویندر کانگ نے پارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی کی مرکزی اور ریاستی قیادت کے…

اترپردیش: مقامی بی جے پی رہنما کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا، اہل خانہ نے ساتھی بی جے پی رہنما پر…

اترپردیش، اکتوبر 17: اے این آئی کے مطابق جمعہ کے روز اتر پردیش کے ضلع فیروز آباد میں تین افراد نے مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ڈی کے گپتا کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق گپتا بی جے پی کے فیروز آباد منڈل (وارڈ) کے…

ہنگامہ آرائی کے مجرم گجرات بی جے پی کے ایم ایل اے 6 ماہ کی سزا سنائی گئی، فوراً بعد ضمانت بھی منظور

جام نگر (گجرات)، 14 اکتوبر: گجرات کی ایک عدالت نے 2007 میں جام نگر ضلع کے ایک سرکاری اسپتال میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے ایک کیس میں بی جے پی کے ممبر اسمبلی راگھا جی پٹیل اور چار دیگر افراد کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ معاون سرکاری…

بی جے پی کے ’’نفرت سے بھری ہوئی قوم پرستی‘‘ کی ’’ٹھوس کامیابی‘‘: راہل گاندھی نے ہندوستانی معیشت کے…

نئی دہلی، 14 اکتوبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے آئی ایم ایف کی طرف سے پیش کی گئی شرح نمو پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال فی کس جی ڈی پی کے لحاظ سے بنگلہ دیش ہندوستان سے آگے نکل رہا ہے۔ گاندھی نے اسے…

بہار اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے ایل جے پی میں شامل ہونے والے پارٹی کے نو رہنماؤں کو پارٹی سے…

پٹنہ، 13 اکتوبر: این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیر کی رات اپنی پارٹی کے نو ایسے رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا جنھوں نے لوک جن شکتی پارٹی کے ٹکٹ پر آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ نائب وزیر اعلی سشیل…

بی جے پی سب سے بڑی ’’وبائی بیماری‘‘ ہے، جو ملک میں آمریت چلا رہی ہے: ممتا بنرجی

کولکاتا، اکتوبر 3: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت ملک میں ’’آمریت‘‘ چلا رہا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ’’وبائی بیماری‘‘ ہے جو دلتوں کو سب سے زیادہ اذیت دے رہی ہے۔ بنرجی نے…

زرعی قوانین: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا کہنا ہے کہ دوسری ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی…

نئی دہلی، ستمبر 29: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ دیگر ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی پیداوار کو بیچنے میں فائدہ نہ اٹھائیں۔ کھٹر کا یہ بیان مرکزی…

زراعت سے متعلق بلوں کی مخالفت کرنے والے ’’کسان مخالف‘‘ ہیں: یوگی آدتیہ ناتھ

جون پور، ستمبر 27: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ مرکز کے زراعت سے متعلقہ بلوں کی مخالفت کرنے والے ’’کسان مخالف‘‘ ہیں۔ انھوں نے ایک اسکول آڈیٹوریم میں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیر…

کسان یونینوں نے متنبہ کیا کہ وہ بی جے پی قائدین کو پنجاب کے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے

نئی دہلی، ستمبر 23: منگل کو پنجاب میں کسان یونین نے ریاست میں بی جے پی کے خلاف اپنی مہم تیز کردی ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ بی جے پی کے رہنماؤں کو گاؤں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دراصل جب بی جے پی کے برنالہ ضلع یونٹ نے فارم بلوں کے…