منی پور تشدد: قبائلی تنظیم کا وزیر اعلی اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے کردار کی تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی ،05جون :۔ہندوستان کے شامل مشرقی ریاست منی پور ایک ماہ سے زائد عرصے سے تشدد کا شکار ہے ،ہزار وں افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر متعدد کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں ۔حکومت کی جانب سے بارہا دعویٰ کیا جاتا ہے کہ حالات کنٹرول میں ہے…