ہفت روزہ دعوت – شمارہ 02 اپریل تا 08 اپریل 2023

اہم ترین

معدنی ذخائر: خوشحالی کے نقیب یا بربادی کا ذریعہ ؟

معاشی تباہی سے بچنے کا ایک اور طریقہ ہے وہ یہ کہ قدرتی ذخائر سے ہونے والی آمدنی کو عوامی بہبود کے کاموں میں صرف کیا جائے، عوام کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے، انہیں فنی مہارتوں سے لیس کیا جائے۔ ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ ان قدرتی ذخائر کا فائدہ چند ایک کھرب پتی افراد کو ہی ملے۔ یہ خدا کی عطا کردہ عظیم نعمتوں میں سے ہے لہذا اس کا فائدہ اور…
مزید پڑھیں...

!اور اب سعودی۔شام سفارتی تعلقات

مسعود ابدالی ایران نواز حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ وفاقی حکومت کے درمیان غیر اعلانیہ فائر بندی کی وجہ سے دس سال بعد یمن میں رمضان کی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ ڈھائی ہفتہ قبل چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو مملکت کا دورہ…
مزید پڑھیں...

کی پیداوارمیں اضافہ کا رجحان(Millets)موٹے اناج

یہ بڑی راحت کی بات ہے کہ موٹے اناج کی پیداوار میں توانائی، کیمیکلس، فرٹیلائزر، جراثیم کش مادے، پانی اور بجلی کا خرچ تقریباً صفر ہوتا ہے اور یہ صحت کے لیے مفید اور ماحولیات کے لیے بھی بے ضرر ہے۔ اگر مستقبل میں موٹے اناج کو خوراک کے طور پر استعمال میں لانا ہے تو زرعی تحقیق اسی ڈگر پر ہو اور اس کی قدرتی غذائیت میں چھیڑ چھاڑ نہ ہو، ساتھ ہی اس کے ذخیرہ…
مزید پڑھیں...

رمضان اور خواتین

حمیرا علیم رمضان کیسے گزاریں، اس تعلق سے سوشل میڈیا پر ہر کوئی دوسروں کو بتا رہا ہے کہ رمضان سے پہلے پہلے کیا کچھ کر لینا چاہیے خصوصاً خواتین ایک دوسرے کو مینیو بنانے، مختلف ڈشز بنا کر فریز کرنے، دہی بڑے، سموسے، رولز، کباب، چٹنیاں، پکوڑوں کا مصالحہ، شوگر سیرپ بنا کر رکھنے، گھر والوں کی فرمائشیں پوری کرنے کے ٹوٹکے بتا رہی ہیں۔ خواتین کی تحریریں…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی حقوق انسانی ایک اور رپورٹ امریکہ نے ہندوستان میں حقوق انسانی کے بارے میں ایک اور رپورٹ جاری کی ہے جس میں صورت حال پر سخت تشویش ظاہر کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کانگریس کے سابق ایم پی راہول گاندھی کو سورت کی ایک عدالت کی جانب سے دو سال سزائے قید سنائے جانے کے چوبیس گھنٹوں کے اندر ان کی لوک سبھا رکنیت کے خاتمے کی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]