ہفت روزہ دعوت – شمارہ 27 مارچ تا 2 اپریل 2022

اہم ترین

اسلام کا قانون میراث اور مسلمانوں کا طرز عمل

عزیز احمد محمد اسرائیل سنابلی جہیز کی حوصلہ شکنی اور عورتوں کے ورثے کو یقینی بنانے کی ضرورت کچھ لوگ کہتے ہیں لڑکیاں اپنا حق خود ہی معاف کردیتی ہیں، اس وجہ سے ان کا حصہ نہ مقرر کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ کیا واقعی بات ایسی ہی ہے جس طرح کہی جاتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ لڑکیاں اپنا حصہ معاف کرتی نہیں بلکہ ان سے معاف کرایا جاتا ہے۔ ان کے سامنے کچھ ایسے…
مزید پڑھیں...

اسلاموفوبیا! مسلمانوں کو خطرہ یا مسلمانوں سے خطرہ؟

ہندوستان تدارکِ مسلم فوبیا قرارداد میں مناسب ترمیم پیش کرسکتا تھا لیکن اس پر ’تشویش‘ سے مسلم دنیا پر ہندوستان کا تاثر خراب ہوا ہے۔ مہذب دنیا کو اس بات پر حیرت ہے کہ وہ ملک جہاں کروڑوں مسلمان بستے ہیں، ایک ایسی قرارداد کی مخالفت کر رہا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے خلاف تشدد اور نفرت کو روکنا ہے۔
مزید پڑھیں...

’دی کشمیر فائلز‘ ملک کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کی منظم کوشش!

معین دین ، حیدرآباد ’دی کشمیر فائلز‘ نامی فلم ان دنوں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ اس فلم میں ایسا کیا ہے جس نے اس پر تنازعہ کھڑا کر رکھا ہے۔ یہ فلم جنوری 1990ء کے اس واقعہ پر مبنی ہے جب وادی کشمیر میں عسکریت پسندی کی ابتدا ہوئی تھی اور اس دوران سیکڑوں کی تعداد میں کشمیر کے ہندو پنڈتوں (واضح رہے کہ کشمیر میں مسلم پنڈت بھی…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت ریاستوں کے حقوق سلب کر رہی ہے

دستور میں واضح طور پر مرکز کے اور ریاست کے اختیارات بیان کر دیے گئے ہیں، جو ریاست کے تحت ہیں ان پر ریاست ہی قوانین مدون کرے اور جو مرکز کے تحت ہیں انہیں مرکز کرے اور جن پر دونوں کے اختیارات ہیں ان پر دونوں کو مل کرنا چاہیے۔ پھر بھی مرکز، ریاستی حکومتوں کے اختیارات میں دخل اندازی کرتے ہوئے ان کو اپنے ماتحت کرتا جا رہا ہے۔ کسانوں پر قانون سازی ریاست…
مزید پڑھیں...

’کشمیر فائلز‘ حقائق سے دور فلم۔ ملک میں نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنے گی

افتخار گیلانی سوال کرتے ہیں کہ کشمیر سے پنڈتوں کی ہجرت کیوں ہوئی؟ کس کے اشارے پر کشمیر کی وادیوں سے اٹھاکر انہیں جموں بھیج دیا گیا؟ کیسے اتنی بڑی آبادی کو ہجرت کرنے پر مجبور کر دیا گیا؟ پران ناتھ جلالی کا قصہ یہ دنیا کے سامنے کیوں نہیں لاتے؟ پھر وہ آگے کہتے ہیں کہ کشمیر میں اس وقت کوئی بھی گاؤں ایسا نہیں تھا جہاں آرمی کا کیمپ نہ ہو۔ اس کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]