ہفت روزہ دعوت – شمارہ 5 تا 11 دسمبر 2021

اہم ترین

خبر و نظر

پرواز رحمانی کرنے کا ایک بڑا کام بڑی مبارک اور خوش آئند بات ہے کہ ہمارے بعض علما اور دانشوروں کو برادران وطن کے ساتھ مزید قربت پیدا کرنے کا احساس ہوا ہے۔ اسی ہفتے ایک بیان میں جمیعۃ علما کے صدر مولانا محمد ارشد مدنی نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ اپنے مذہبی، سماجی اور ترقیاتی پروگراموں میں غیر مسلم بھائیوں کو بھی مدعو کیا کریں۔ اس سے باہمی قربت بڑھے گی…
مزید پڑھیں...

نیتی آیوگ کی رپورٹ : دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی

نیتی آیوگ نے مذکورہ بالا خطوط کی روشنی میں نہایت معروضی طریقہ پر حقیقت حال کا جائزہ لے کر یہ رپورٹ تیار کی مگر اس کو ایسے وقت میں پیش کر دیا گیا جس سے حقیقت حال کھل کر سامنے آگئی اور جھوٹ پھیلانے کا سرکاری منصوبہ زمین بوس ہو گیا۔ اس کے نتیجے میں قوم کے سامنے تو آئینہ آگیا لیکن اس میں یوگی اور مودی کے کریہہ عکس دیکھ کر ان دونوں کو بہت غصہ آیا…
مزید پڑھیں...

انسانی حقوق کی تشریح او ر عالمی برادری کا روّیہ

ملک کی حالیہ پیش رفت ثابت کرتی ہے کہ پوری قوم انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے میں صدیوں پیچھے وحشیوں کے دور میں جی رہی ہے۔ بڑے شہر اور اعلیٰ تعلیمی ادارے وحشی فطرت کے مظالم کے گواہ ہیں جو انسانیت کی تمام حدیں پار کر چکے ہیں۔ مسلمانوں، دلتوں اور دیگر پسماندہ اور پچھڑے طبقوں کو نہ صرف بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا جاتا ہے بلکہ برسر عام ان پر…
مزید پڑھیں...

جرأت و طاقت کا مظہر فلم ’جئے بھیم ‘

ایم آئی شیخ (مہاراشٹر پولیس کے ریٹائرڈ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ) آئینی تحفظات کے باوجود اب بھی پولیس حراست میں تشدد جاری یہ بات جگ ظاہر ہے کہ بھارتی پولیس انگریزوں کے زمانے میں جس طرح ظلم کیا کرتی تھی اسی طرح اکیسویں صدی میں بھی کرتی ہے۔ اور اسی چیز کو پردے پر پوری جرأت اور طاقت کے ساتھ دکھانے کا کام تمل ادکار شیو کمار سوریا نے جئے بھیم فلم میں کیا…
مزید پڑھیں...

قرآن مجید : جامع دستور حیات

ابوفہد، نئی دلّی قرآن صحیفہ قانون بھی ہے اور صحیفہ اخلاق بھی، تاریخی دستاویزبھی ہے اور سوانح کی کتاب بھی، علم نفسیات کا دفینہ بھی ہے اور علم وحکمت خزینہ بھی ۔ پھر ان سب حیثیتوں کے بعد اوران سب حیثیتوں سے پہلے قرآن ہدایت اور روشنی ہے، علم اور نورہے اور آخری وحی ہے۔پھریہ ہدایت اور روشنی قرآن کی ہر حکایت میں، ہر حکم میں ،ہر تعلیم میں اور اس کی ہر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]