ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 نومبر تا 3 دسمبر 2021

اہم ترین

تین زرعی قوانین کی منسوخی انتخابی مجبوری !

حکومت نے ہر ممکن کوشش کی کہ اس احتجاج کو ناکام بنایا جائے چنانچہ انہیں اندولن جیوی کہا گیا، غنڈے موالی کے القابات سے نوازا گیا، خالصتانی دہشت گرد کی سند دی گئی، ملک دشمن ہونے کے تمغے عطا کیے گئے، عوامی راستوں پر رکاوٹیں لگانے کا الزام لگایا گیا۔ ہر وہ کوشش کی گئی جس سے اس پُر امن احتجاج کو ختم کیا جا سکے لیکن کسان چٹان کی طرح اپنے مقصد پر جم گئے ان…
مزید پڑھیں...

اداریہ

کیاگوشت خور اور سبزی خور کے بیچ فرق کیا جا سکتا ہے؟ کیا سڑک کنارے اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے سے کسی کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں؟ کیا ٹھیلے کاروباریوں کا مسلہ مطلق ایک نظم و قانون کا معاملہ ہے یا اس کو ایک فلاحی ریاست میں نچلے پائیدان پر بیٹھے فرد کی زندگی اور بود و باش کا انتظام کرنے میں انتظامیہ کی نا اہلی کے طور پر دیکھا جائے؟ یوں تو گھروں کی…
مزید پڑھیں...

امریکا۔چین تعلقات،کیاکشیدگی دور ہوگی؟

صدر بائیڈن ایک تجربہ کار سیاست داں ہیں اور ان سے یہی امید کی جاسکتی ہے کہ اگر وہ امریکہ کی چین پالیسی میں کوئی تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے انہیں خاطر خواہ تیاری پہلے سے کرنی ہو گی کہ امریکا ان بدلے ہوئے حالات میں کس طرح چین کی جارحیت اور حقوقِ انسانی کی پامالی سے کیسے بااثر طور پر نمٹ سکتا ہے۔ اس کے لیے انہیں چین کے ساتھ باہمی تعلقات اور…
مزید پڑھیں...

بچوں کا ادب اور ہمارے ادبا و شعرا

یہ ایک حقیقت ہے کہ مشاطگی کا کل ادب کا سلیقہ ہمارے اندر پیدا کرنے میں ہمارے درسی نصاب کی گونا گوں خصوصیات اور اس کے اعلیٰ معیار کو بڑا دخل ہے، اپنی تعلیمی کد وکاوش کی داستان سرائی کو میں نامکمل اور تشنہ سمجھوں گا اگر میں پنڈت رتن ناتھ سرشار کے خامہ افسوں طراز کی عکاسی وغمازی نہ کروں ۔ پنڈت رتن ناتھ سرشار کا ادب پارہ ’’فسانہ آزاد ‘‘لکھنو کی سوسائٹی…
مزید پڑھیں...

نعمت نواز نوالے کہیں عذاب پرور صحت کا سبب نہ بن جائیں

نعیم جاوید،سعودی عرب ایک قول جوانمول ہے کہ ’’اگر تم امن چاہتے ہو تو پہلے جنگ سمجھ لو‘‘ ۔ اسی بنیاد پر اگر تندرستی کی تمنا رکھتے ہو تو گھات میں لگی بیماریوں کے حملے سمجھ لو۔ تندرستی تو جیسے نمبر والا تالا ہے جو بیماریوں کے منہ پر جڑا رہتا ہے۔ اس میں غذا، کسرت اور بہتر عادات شامل ہیں۔ صحت اسی ترتیب کی بنیاد پر اول نمبر پر رہتی ہے جس کے بغیر انسان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]