شمارہ 17 تا 23 مئی 2020 – ہفت روزہ دعوت

تازہ شمارہ

ہفت روزہ دعوت ای پیپر۔

بھوپال کے 500 مسلم قيديوں کے ليے 150 ہندو قيديوں کی خدمات

( دعوت ويب ڈيسک )کورونا وائرس نے ہندوستان سميت پوري دنيا کو پريشان کيا ہوا ہے ليکن اس کے باوجود ہمارے ملک ميں فرقہ واريت بھي مسلسل پنپ رہي ہے۔ کئي رياستوں سے ہندو۔مسلم اتحاد کو ختم کرنے اور مذہبي انتشار پيدا کرنے کي خبريں سامنے آئي ہيں۔ ليکن اس دوران چند ايسي خبريں بھي منظر عام پر آئي ہيں جو ہندوستان کي مذہبي رواداري کي ترجماني کرتي ہيں۔ بھوپال…
مزید پڑھیں...

نريندر مودی اور راہل گاندھی کی کورونالوجی

راہل گاندھي نے مہاجر مزدوروں کي حالت زار کو شرمناک بتايا۔ کورونا سے جنگ جيتنے کي خاطر پي ايم کے ساتھ ساتھ سي ايم اور ڈي ايم کي اہميت پر بھي زور ديا۔ کانگريس کے…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ: بس کا روگ نہیں….

وزيرِ صنعت پيوش گوئل نے ايک عالمي کووڈ-19 کانفرنس ميں دعويٰ کيا کہ ’’بھارت ميں گزشتہ تين مہينوں کے دوران ايک بھي فرد بھوکا نہيں رہا۔‘‘ وزير يہ کہنے سے بھي نہيں…
مزید پڑھیں...

فقر وفاقہ کہيں کفر تک نہ پہنچا دے

خدارا ٹی وی کی خبروں سے زیادہ زمینی حقائق اور گرد وپیش کے حالات وواقعات اور حادثات سے باخبر رہیے اور اللہ کے بندوں تک پہنچ کر ان تک ضروریات زندگی پہنچا کر ایک مشکل ترین وقت میں ان کا سہارا بن جائیے۔
مزید پڑھیں...

آن لائن درس وتدريس کو فروغ ديناضروری

محمداحمد علي   ملک ميں جاري کورونا وائرس کے قہر سے مقابلے کے ليے لگائے گئے لاک ڈاؤن کي وجہ سے اسکولس بند ہيں۔ يہ عرصہ دراز ہونے کا امکان ہے۔ طلبا کو اسکول سے…
مزید پڑھیں...

گوگل اينڈرائيڈ ’آپريٹنگ سسٹم‘

موبائل فون اب صرف کان لگا کر سننے اور کہنے کے لئے نہیں رہ گیا ہے بلکہ اب ایک مکمل کمپیوٹر کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔ اِس میں کیمرہ بھی نصب ہوتا ہے اور ریڈیو بھی ،…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس ايک اِنتباہ يا عذاب

یہ اَمرربّی ہے آیا اور اسی وقت جائے گا جب اللہ اسے ٹالے گا۔ کورونا وائرس ہم سب کے لیے خُدائی اشارہ ہے کہ اللہ کی طرف متوجہ ہو جاؤ، اپنے گناہوں کی اللہ سے بخشش مانگو اور آئندہ کے لیے سچے دل سے توبہ کرو
مزید پڑھیں...

خليجی ممالک کے بدلتے تيور: ملکی معيشت پر منفی اثرات

مسلم دنيا کي ۵۷ فيصد ممالک پر مشتمل آرگنائزيشن آف اسلامک کوآپريشن نے بھارت ميں بڑھتي ہوئي اسلام ومسلم دشمني پر سخت تنقيد کي ہے اور بھارتي حکومت سے مطالبہ کيا…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: امريکہ ۔چين کشيدگی

امريکہ کي عسکري خفيہ ايجنسيوں کو نومبر کے دوسرے ہفتے ميں ووہان (چين) سے وبا کے آغاز کا اندازہ ہوچکا تھا۔ بيماري پھوٹ پڑنے کي خبر اس وقت تک عام نہيں ہوئي تھي…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]