آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
بے لگام مرکزی جانچ ایجنسیاں جمہوریت کیلئے خطرہ
اتراکھنڈ کے ضلع ہلدوانی میں بغیر کسی نوٹس کے ایک مدرسے کو منہدم کرنے کے بعد جو حالات پیدا ہوئے وہ انتہائی تشویش ناک ہیں ۔دہلی کے مہرولی میں ایک قدیم ترین مسجد کو غیر قانونی تجاوزات کے تحت منہدم کردیا گیا۔ اس کے لیے کسی بھی قانونی عمل سے گزرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی ہے۔ظاہر ہے کہ یہ انارکی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ممکن ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں…
مزید پڑھیں...حالات میں تبدیلی کا کوئی مختصر مدتی حل نہیں،صبر کےساتھ طویل جدوجہد درکار
نئی دلی : (دعوت نیوز ڈیسک)
مسلمانوں کو داخلی کمزوریوں پر قابو پانے، ’خیرامت‘ کا کردار کرنے اور برادران وطن کے ذہنوں میں مثبت تبدیلی پیدا کرنے کی ضرورت
امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے بھارتی مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ…
ہلدوانی میں پولیس کی سفاکانہ کارروائی قابل مذمت : امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک)
فرقہ وارانہ تقسیم پیدا کرنے جیسی تمام کوششوں کا متحد ہو کر مقابلہ کرنے کے لیے ملت کے تمام افراد آگے آئیں
’’ پولیس حکام ہلدوانی میں منظم طریقے سے مسلمانوں کو ہراساں کررہے ہیں تاکہ سماج میں فرقہ وارانہ تفریق پیدا…
پاکستان کے انتخابات غیر شفاف اور غیر فیصلہ کن
تحریک انصاف کے لیے سب سے بڑی آزمائش اپنے ارکانِ پارلیمان کی وفا داری قائم رکھنا ہے، یہ تمام لوگ آزاد حیثیت سے منتخب ہوئے ہیں اس لیے ان پر آئین کی شق 63-A المعروف فلور کراسنگ ایکٹ کا اطلاق نہیں ہوتا۔ آزاد ارکان اپنی مرضی سے وزیر اعظم و…
رام مندر:مذہبی مقام کے نام پر سیاحت و تجارت کا فروغ
بی جے پی نے تمام سرکاری مشینری اور میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے رام مندر اور نئے ایودھیا کی تشہیر کی ہے اس کے مطابق وہ اپنے گیم پلان میں فتح حاصل کرتے ہوئے نظر آرہی ہے کیونکہ نئے رام مندر کے افتتاح کے محض اگلے تین دن میں ہی چھ لاکھ سے زیادہ…
!جنوبی ہندکی ریاستوں کی مرکزی حکومت سے لڑائی
یہ کوئی ریاستوں کی لڑائی نہیں ہے اور نہ ہی ناحق کی لڑائی ہے بلکہ یہ اپنے حق کو حاصل کرنے کی لڑائی ہے، اسے کسی ریاست کی لڑائی کے تناظر میں نہیں دیکھا جانا چاہیے بلکہ اس معاملے میں ساری ریاستوں کو متحد ہو کر مرکزی حکومت کی غیر منصفانہ…
کمرہ عدالت اور موجودہ حکومت
دشینت دوے کہتے ہیں عدلیہ بہت کمزور ہوچکاہے۔ آئین عدالت کو جتنی آزادی دیتا ہے وہ اتنا بھی آزاد نہیں ہے۔ دس سالوں میں سرکار کوئی اہم مقدمہ نہیں ہاری۔ اچھے ججوں کو بولنے کی تلقین کرکے انہوں نے ایمرجنسی کی مثال دیتے ہوئے کہا’ اس وقت سپریم…
عام انتخابات سے قبل سیاسی صف بندی تیز
عرفان الٰہی ندوی
شمالی ہند میں سردی کا اثر رفتہ رفتہ کم ہو رہا ہے جبکہ سیاسی پارہ چڑھتا جا رہا ہے۔ یو پی کی پڑوسی ریاست اتراکھنڈ نے یو سی سی یعنی یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اب شمالی ہند کی دیگر ریاستیں بھی اتراکھنڈ…
اسرائیل کی بدترین جارحیت کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے
حیدرآباد : ( دعوت نیوز ڈیسک)
فلسطینیوں سے اظہار یگانگت، حیدرآباد میں جلسے سے فلسطینی سفیر عدنان محمد اور ڈی راجہ کی مخاطبت
حیدرآباد : ( دعوت نیوز ڈیسک)
فلسطینی عوام سے اظہار یگانگت کے لیے کمیونسٹ پارٹی انڈیا ( سی پی آئی) کی جانب…
سروائیکل کینسر کی ٹیکہ کاری کے ذریعہ خواتین کا کینسر سے تحفظ
ایک رپورٹ کے مطابق ہونٹ، اورل کیویٹی، گلا، زبان اور پھیپھڑوں کے معاملے سب سے زیادہ سامنے آرہے ہیں ۔ساتھ ہی خواتین میں بریسٹ کینسر اور سروائیکل کینسر عام ہورہا ہے۔ نئے کینسر کے معاملوں میں 27 فیصد بریسٹ کینسر اور 18فیصد سروائیکل کینسر کے…