آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

اداریہ

محترم قارئین! ہماری زندگیوں میں ایک اور ماہ رمضان آیا تھا جو اب بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے۔ جس وقت یہ سطور آپ تک پڑھ رہے ہوں گے، عیدالفطر کی خوشیاں منائی جا رہی ہوں گی۔ ہم نے اس ایک ماہ کے دوران روزوں، نمازوں، دعاوں اور قرآن کی تلاوت اور تفہیم کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کی۔ وہ لوگ بڑے ہی بدنصیب ہیں جو اس سعادت…
مزید پڑھیں...

غزہ کے لیے عرب فوج؟۔رفح پامال کرنے کی تیاریاں

مسعود ابدالی غزہ اسرائیل کا افغانستان بننے کے قریب ہے: عسکری ماہرین رمضان کے آغاز سے اسرائیلی فضائیہ اوسطاً 70 حملے یومیہ کر رہی ہے۔ اس کے باجود اہل غزہ ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار نہیں ہیں اور مزاحمت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ غزہ میں عرب…

بھارت میں بڑھتی ہوئی نفرت کی سیاست سے خوف کا ماحول

شبانہ جاوید ،کولکاتا غیرمسلم طبقے میں بھی ناراضگی۔ یونیورسیٹی انتظامیہ معذرت خواہی پر مجبور بھارت ایک ایسا ملک ہے جو اپنی فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے لیے جانا جاتا ہے جس کی دنیا بھر میں مثال دی جاتی ہے۔ ہمارے ملک کی جڑیں آج…

عید الفطر اور مسلمان

حقیقت یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اللہ پر ایمان ہی سب کچھ ہے، اگر یہ نہیں تو ساری دنیا کا اقتدار مل جائے تب بھی بے کار ہے۔ لہٰذا نہ صرف ایمان پر مضبوطی سے جم جائیں بلکہ لوگوں کو بھی اس کی طرف دعوت دینے والے بنیں۔ دعوت کے کام کو اتنی تن دہی…

شبِ قدر، اعتکاف، صدقۂ فطر اور عید الفطر

ڈاکٹر ساجد عباسی اللہ تعالیٰ کا امتِ مسلمہ پر نعمت کا اتمام یہ ہے کہ دینِ اسلام کو اس کے لیے پسند فرمایا اور اس دین میں کوئی تنگی نہیں رکھی۔ اللہ تعالیٰ نے مزید یہ احسان فرمایا کہ اس امت کے افراد کی خطاؤں کی معافی کے بیش بہا مواقع فراہم…

شمالی ہند بنا سیاست کا اکھاڑا

عرفان الٰہی ندوی کیجریوال نے عدالت کے سامنے ای ڈی کی پول کھول دی۔ یوگی کے وزیر نے مختار انصاری کو انقلابی لیڈر قرار دیا شمال ان دنوں سورج کے ساتھ سیاسی تپش کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک طرف گرم ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں تو دوسری طرف سیاسی بیان…

عید کیسے منائیں؟

ڈاکٹر بشریٰ تسنیم نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’ہر قوم کے لیے عید اور خوشی کے دن ہیں اور آج یعنی اختتام رمضان پر ہماری عید کا دن ہے‘‘۔ نبی اکرم ﷺ جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو فرمایا: ’’تم سال میں دو دن خوشی منایا کرتے تھے۔ اب خدا نے تم کو ان سے…

اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کر رہا ہے: آئی سی جے

جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں نسل کشی کا مقدمہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ اگرچہ قانونی بنیادوں پر مقدمہ متزلزل ہو سکتا ہے لیکن یہ اسرائیل کے لیے آنکھیں کھلنے کا وقت ہوگا، جب فیصلہ اس کے خلاف آئے گا۔ اب تک اسرائیل نے آئی سی…

بے روزگاری اب انتخابی مسئلہ بن گئی ہے

یوگیندر یادو ملکارجن کھرگے اور راہل گاندھی نے نوجوانوں کے لیے نوکریوں کی گارنٹی کا اعلان کرکے آنے والے انتخابات میں بی جے پی کے اقتدار تک پہنچنے کا راستہ مشکل بنا دیا ہے۔ اب بی جے پی کو اس سے بہتر پیشکش کرنی ہوگی۔ اس کشمکش میں جوبھی…

!!جمہوریت کا مطلب ووٹ دینا، منسٹر اور پرائم منسٹر بنانا اور پھر ۔۔۔

اور اب دنیا کی سب سے بڑی سوپر پاور کے ایک سابق صدر کا تذکرہ کرتے ہیں جو ایک زمانے میں وزیر اعظم مودی کے قریبی دوست تھے۔ تذکرہ ڈونالڈ ٹرمپ کا ہے جنہوں نے دنیا کو خبر دار کیا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب نہیں ہوئے تو ملک میں خوں ریزی ہو گی۔ سابق…