آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

روزگار کہاں ہے؟

مینوفیکچرنگ میں دو دہائیوں سے روزگار 14 فیصد کے کل لیبر فورس پر جامد ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ اس میں سب سے بڑی وجہ حسب ضرورت ہنر مندی کا فقدان ہے۔ نوجوانوں میں 34 سال سے کم عمر کے 83 فیصد بے روزگار ہیں۔ اس عمر کے بعد نوکری پانے کے امکانات یکلخت بڑھ جاتے ہیں خواہ کم اجرت پر ہی کیوں نہ ہو۔ آبادی میں نوجوانوں کا تناسب 27 فیصد اور عمر کے بڑھنے پر…
مزید پڑھیں...

اداریہ

وزیر اعظم نریندر مودی سے صحافتی برادری کو ایک عرصے سے یہ شکوہ رہا ہے کہ وہ انٹرویو دینے یا پریس کانفرنس کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں لیکن اس مرتبہ انہوں نے ایک ٹی وی چینل کو تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے اس شکوے کا ازالہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس…

خبر و نظر

پرواز رحمانی لوک سبھا انتخابات میں لوک سبھا کے انتخابات ہر بار خاص ہوتے ہیں۔ ہر بار عوامی دل چسپی کے لیے کوئی نہ کوئی نکتہ ہوتا ہے۔ مسلم شہریوں کے لیے بھی یہ انتخابات اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ 2024 کے انتخابات بھی ہر طبقہ کے لیے کوئی نہ…

مسلم ووٹوں کو انتشار سے بچانا ایک بڑا چیلنج

یہ حقیقت ہے کہ علاقائی طور پر مسلمانوں کے اپنے اپنے مفادات رہے ہیں ۔ضروری نہیں ہے کہ آسام کے مسلمانوں کو جو مشکلات در پیش ہیں، ویسی ہی مشکلات دیگر ریاستوں کے مسلمانوں کو بھی درپیش ہوں۔ جیسے کیرالا کاسیاسی منظرنامہ آسام سے بالکل مختلف ہے۔…

اسرائیل پر ایران کا حملہ یا دوستانہ میچ؟

سات اکتوبر کے بعد غزہ کو پہلی بار ایک پرسکون شب میسر ہوئی کیونکہ وہاں تعینات تمام بمبار طیارے اور خونی ڈرون ایرانی ڈرونوں اور میزائیلوں کا تعاقب کر رہے تھے۔ اس لحاظ سے یہ ایران کی کارروائی کا سب سے مثبت پہلو تھا۔

فلسطینیوں کی لہو رنگ عید

اہل غزہ کی منظم نسل کشی کے ساتھ اسرائیل کے طول و عرض میں قیدیوں کی واپسی کے لیے مظاہرے جارے ہیں، چھ ماہ مکمل ہونے پر تل ابیب میں ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا۔ جلوس میں شامل لواحقین فریاد کر رہے تھے کہ ’بی بی جی!! جنگ بند کرو، ہتھیار رکھو،…

مسئلہ فلسطین پر امریکی پالیسی بے نقاب

’’پچھلے دنوں لاکھوں مظاہرین نے تل ابیب اور یروشلم میں عوامی ریلیاں نکالیں اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا کہ وہ غزہ کے جاری تنازعہ کو ٹھیک طریقے سے حل نہ کرپانے کی بنیاد پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔ ساتھ ہی اس ہفتے میں یہ بھی…

شمالی ہند میں حقیقی مسائل کے بجائے جذباتی موضوعات انتخابی مہم پر حاوی

عرفان الٰہی ندوی بھارتی تھانوں میں جب پولیس اہلکار ہی غیر محفوظ ہوں تو پھر عوام کی حفاظت کون کرے گا ؟ شمالی ہند میں سیاسی ماحول تیزی سے بدل رہا ہے۔ رمضان اور عید کے بعد ہندوؤں کا مقدس تہوار نوراتری منایا جا رہا ہے۔ اس میں روزوں کی طرح ہی…

!سراج الدولہ کے غداروں کی کارگزاری کو درست قرار دیا جا رہا ہے

شبانہ جاوید ،کولکاتہ بی جے پی امیدوار کے مطابق ہندو دھرم کی بھلائی کے لیے سراج الدولہ سے غداری کی گئی تھی موجودہ دور کی سیاست میں سیاسی لیڈر کب کیا کہہ جائیں یہ کہنا مشکل ہے ۔ جب کبھی یہ لوگ خطاب کرتے ہیں اور دورانِ بیان جو کچھ اول فول…

سی ایس ڈی ایس لوک نیتی جائزے کا معروضی جائزہ

ڈاکٹر سلیم خان بھارت کی اکثریت فسطائی طاقتوں سے نالاں اور تبدیلی کی خواہاں ہے سی ایس ڈی ایس؍ لوک نیتی ایک مؤقر ادارہ ہے۔ اس کے ذریعہ آئندہ قومی انتخاب سے قبل ایک تفصیلی سروے کرکے عوام کا رجحان جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس میں جو اعداد و…