آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
عید الفطر بنی نوع انسان کے لیے انصاف، امن اور بھائی چارے کا پیغام ہے: امیر جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے عید الفطر کے موقع پر تمام مسلمانوں، ملک میں رہنے والے تمام مردوں اور خواتین کو مبارکباد دی ہے۔ ملک میں عید کا تہوار منگل (3 مئی) کو منایا جائے گا۔
مزید پڑھیں...مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے لوگوں سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی اپیل کی
ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت کی مذمت کرتے ہوئے جے پور میں ایک افطار پروگرام میں بین المذاہب رہنماؤں نے لوگوں سے محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی تلقین کی۔
مہنگائی کی اذیت اور حکومت کی بے حسی
بیمار معیشت میں لوگوں پر مہنگائی کی مار کے باوجود حکومت لوگوں کو 5ٹریلین ڈالر والی ملکی معیشت کا خواب دکھارہی ہے۔ آج ہماری معیشت جس بحران سے گزر رہی ہے۔ دو سالوں میں کورونا نے تو ملکی معیشت کو کھوکھلا کردیاہے۔ 27کروڑ لوگ خط افلاس سے نیچے…
جہانگیرپوری فرقہ وارانہ تشدد ’’پولیس کی بے عملی‘‘ اور ’’منصوبہ بند سازش‘‘ کا نتیجہ: جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے کہا ہے کہ جہانگیرپوری فرقہ وارانہ تشدد ’’پولیس کی بے عملی‘‘ اور ’’منصوبہ بند سازش کا نتیجہ‘‘ ہے۔
فرقہ وارانہ تشدد کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں اور ہندوستان کی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ ہیں: جماعت…
یہ بتاتے ہوئے کہ غیر منظم فرقہ وارانہ تشدد ملک کی جمہوریت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے اور ملک کی صورت حال کافی تشویشناک ہے، جماعت اسلامی ہند (JIH) نے پورے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ…
ریاستی حکومتوں کو فوری طور پر مسلم دشمن عناصر پر قابو پانا چاہیے: جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے گزشتہ چند دنوں میں رام نومی تہوار کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں مسلم مخالف تشدد کے کئی واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
تحریک اسلامی میں بےدلی اور غفلت کے اسباب
تحریک میں بے دلی اور غفلت نہیں پیدا ہونا چاہیے ۔کام کم ہونا اور بات ہے اور تحریک کے افراد و کارکنان میں بے دلی ،بد دلی یا ان میں لاپروائی پیدا ہوجا نا دوسری بات ہے ۔حالات کے مطابق ہدف یا نصب العین نہیں بدلتا، بلکہ پالیسیاں اورپروگرام بدلتے…
بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، فرقہ وارانہ منافرت، حجاب تنازعہ اور روس-یوکرین جنگ پر جماعت اسلامی…
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مشاورتی کونسل (سی اے سی) نے حجاب کے معاملے پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے، مہنگائی، بے روزگاری، بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت اور روس یوکرین جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی مشاوتی کونسل ہندوستانی مسلمانوں کی ایک…
ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت پر جماعت اسلامی ہند نے تشویش کا اظہار کیا
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس مرکز جماعت، نئی دہلی میں امیر جماعت کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں تمام ہی ارکان شوریٰ نے شرکت کی۔ اجلاس میں حجاب سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے، بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری،ملک…
عدالتیں شہریوں کو ان کے ایمان کے خلاف لباس پہننے کا حکم نہیں دے سکتیں: امیر جماعت اسلامی ہند سید…
جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ یہ عدالت کا کام نہیں ہے کہ وہ کسی بھی مذہب کے ضروری اعمال اور طریقوں کے بارے میں فیصلہ کرے۔