آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

مہذب معاشرے کی تخلیق میں اخلاقیات کے پیامبروں کی ضرورت: ملک فیصل

جماعت اسلامی یوپی مشرق کے امیر حلقہ ڈاکٹر ملک فیصل نے آج یہاں نوجوانوں سے خطاب میں مہذب معاشرے کی تخلیق کے لئے اخلاقیات کے پیامبروں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشروں کی تخلیق میں اخلاقی اقدار بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔یہ اخلاقی اقدار سینہ بہ سینہ چلتی ہیں اور نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔ان کے وجود سے ہی معاشرتی ڈھانچہ اپنا وجود برقرار…
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو مقدمے کے مجرمین کی رہائی سے قانون کی بالادستی مفلوج ہوگی: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند کے شعبۂ خواتین کی جانب سے صدر جمہوریہ ہند سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ کے توسط سے گجرات حکومت کو اس فیصلے کو واپس لینے کی ہدایت دیں۔

مولانا جلا ل الدین عمری کے انتقال پر علماء و دانشوران کا مرکز جماعت اسلامی ہند میں تعزیتی اجلاس

نئی دہلی، اگست 29: ”مولانا جلال الدین عمری کی خصوصیات میں ایک بڑی خصوصیت ان کی جامعیت ہے۔ وہ ایک بلند پایا مصنف تھے۔ ان کی تصنیفات کے مختلف زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں۔ انہوں نے عام طور پر ایسے موضوعات پر قلم اٹھایا جو سلگتے ہوئے ہوتے تھے…

مولانا عمری کی وفات سے اسلامی تحریک کی تاریخ کا ایک باب مکمل ہوگیا: امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی (پریس ریلیز)، اگست 27: مولانا جلال الدین عمریؒ کی وفات سے اسلامی تحریک، ملت اسلامیہ اور علم دین کی تاریخ کا ایک باب مکمل ہوگیا۔ دین سلام کی متوازن، مدلل اور حوصلہ مند ترجمانی اور اس حوالے سے ان کا عظیم علمی کام یقیناً اس عہد کے لیے…

مولانا سید جلال الدین عمری کی وفات علمی دنیا کا بڑا خسارہ

مولانا سید جلال الدین عمری کا ابھی 26 اگست 2022 ، پونے نو بجے شب انتقال ہوگیا۔ وہ 88 برس کے تھے۔ گزشتہ برس انہیں کورونا ہوگیا تھا۔ اس وقت سے کم زوری تھی ، لیکن وہ معمول کی سرگرمیاں انجام دینے لگے تھے _ ایک ہفتہ قبل نقاہت بڑھ گئی تب انہیں…

جماعت اسلامی ہند نے بلقیس بانو عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی کی مذمت کی

میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں جے آئی ایچ کے قومی نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا ’’ہم بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس اور اس کے خاندان کے سات افراد کے قتل کے مجرموں اور عمر قید کی سزا پانے والوں کی رہائی کو یقینی بنانے میں…

آئینی اقدار کے تحفظ کے لیے متحدہ اقدام کی ضرورت:شعبۂ خواتین، جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، اگست 16:  جماعت اسلامی ہند، شعبہ خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ ایک ویبنار میں ملک کی ممتاز خواتین، سیاست دانوں اور سماجی کارکنوں نے ایک ساتھ اپنی آواز اٹھانے اور انصاف، آزادی، مساوات اور بھائی چارے کی آئینی اقدار کے تحفظ کے لئے کوشش…

غزہ میں اسرائیل کی حالیہ بربریت کی امیر جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

نئی دہلی، اگست 9: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے فلسطین میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’’غزہ پر اسرائیل کے حالیہ بربریت کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کا بہانہ بنا کر اسرائیلی فوج نے غزہ کے رفح پناہ گزیں…

ہندوستانیوں میں دوسرے ممالک کا شہری بننے کے رجحان میں اضافہ قابل تشویش: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، اگست 6: ’’ 2014 سے اب تک 9 لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی ہندوستانی شہریت چھوڑ چکے ہیں۔ دوسرے ممالک کے شہری بننے والے ہندوستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، اپنے بچوں کے مستقبل ، شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ان میں پائے جانے والے…