آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہوا
نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں مقیم ان کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 زخم لگے ہیں‘۔ ان کے مطابق ’یہ ایک وحشیانہ حملہ تھا‘۔
خیال رہے کہ سلمان رشدی پر یہ حملہ 12 اگست کو ریاست نیویارک میں شیتوقوا انسٹی ٹیوٹ میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران ہوا جہاں پر…
مزید پڑھیں...ہندوستان کو متحد کرنا ‘بھارت جوڑو یاترا’ کا مقصد: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریسی لیڈر نے الزام لگایا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس نفرت اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔ یہ یاترا ان کے نظریات، تشدد اور نفرت کے خلاف ہے۔ راہل گاندھی نے اس یاترا پر عوام کے بہتر رد عمل پر ان سے اظہار تشکر کیا اور تمام کو دیوالی کی…
مودی حکومت نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن و راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا ‘ایف سی آر اے’…
نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے گاندھی خاندان سے وابستہ دو غیر سرکاری تنظیموں راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ دونوں اداروں کی سربراہ سونیا…
نفرت انگیز تقریر پر شکایت کا انتظار نہیں، ‘ازخود نوٹس’ لیں اور کارروائی کریں: سپریم کورٹ
نئی دہلی: جسٹس کے ایم جوزف اورجسٹس رشیکیش رائے کی بنچ نے شاہین عبداللہ کی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ انتظامیہ کو وارننگ بھی دی کہ اس معاملے میں کسی بھی طرح کی تاخیر توہین عدالت کے مترادف سمجھی جائے گی۔ بنچ نے کہا کہ سماج…
میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کرنے کے مطالبے میں شدت
نئی دہلی: انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے ایک بار پھر اس امر پر فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے کہ سربراہ انجمن میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو حکام نے گزشتہ تین سال سے زیادہ مدت سے غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر نظر بند رکھ کر موصوف…
گلوبل ہنگر انڈیکس: تغذیہ فراہم کرنے میں ہندوستان پھسڈی، ہمسایہ ممالک سے بھی پیچھے
گلوبل ہنگر انڈیکس کی ویب سائٹ، جو بھوک اور غذائیت کی کمی کو ٹریک کرتی ہے، نے ہفتے کو یہ رپورٹ شائع کی ہے کہ ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی پیچھے ہے۔ چین، ترکی اور کویت سمیت 17 ممالک جی ایچ آئی کے 5 سے کم اسکور کے ساتھ…
حجاب کے معاملے میں جسٹس دھولیا کا موقف قابل ستائش: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا کے دو رکنی بینچ میں حجاب کے معاملے میں ہونے والی سماعت میں جسٹس دھولیا کی رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کی نیشنل سکریٹری محترمہ رحمت النساء صاحبہ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ ” جسٹس…
مرکزی مجلس شوریٰ ، جماعت اسلامی ہند کی منظور شدہ قراردادیں
نئی دہلی (پریس ریلیز): گزشتہ دنوں جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی و بین الاقوامی اہم موضوعات زیر غور آئے جن میں ملک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا گیا کہ " اس وقت ہندوستانی مسلمانوں…
پی ایف آئی پر پابندی کی امیر جماعت اسلامی ہند نے مخالفت کی
پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی) اور اس کی ذیلی تنظیموں پر حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندی کے فیصلے پراپنی ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ”تنظیموں کو ممنوعہ قرار دینے کا عمل کسی مسئلے کا…
فلسطینی گروپوں میں اتحاد کیلئے ‘الجزائر مذاکرات’ کی نئی پہل
نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: الجزائر میں فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور تقسیم کے خاتمے کے تعلق سے مذاکرات کئے جائیں گے۔ تاہم ماہرین کے مطابق ماضی کے کئی مذاکرات کی طرح اس مرتبہ بھی دونوں فلسطینی جماعتوں کے اتحاد سے جو امید وابستہ کی جاسکتی ہے وہ…