آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
اترپردیش حکومت کا تبدیلیِ مذہب سے متعلق آرڈیننس معاشرے کو مذہبی خطوط پر تقسیم کرنے کی کوشش: پروفیسر محمد سلیم انجینئر
نئی دہلی، دسمبر 12: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے آج ماہانہ پریس کانفرنس میں میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کسانوں کے احتجاج، بابری مسجد، بین المذاہب شادی کے خلاف آرڈیننس اور ملک میں بدعنوانی سے متعلق مختلف امور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یو پی کا یہ آرڈیننس آئین کی روح کے خلاف اور معاشرے کو مذہبی خطوط پر تقسیم کرنے اور ایک خاص…
مزید پڑھیں...سیکڑوں قبرستان صفحہ ہستی سے مٹا دیے گئے۔۔!
’’وقف بورڈ کے سی ای او وقف جائیدادوں کے تحفظ سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل میں نا کام رہے ہیں جبکہ وقف جائیدادوں کے تحفظ کی ذمہ داری انہی کے کاندھوں پر تھی۔ انہیں ان کا ہرحال میں تحفظ کرنا چاہیے تھا‘‘(تلنگانہ ہائی کورٹ)
جماعت اسلامی ہند نے پی ایف آئی کے دفاتر پر ای ڈی کے چھاپوں کی مذمت کی، کہا کہ یہ اقدامات کسانوں کی…
نئی دہلی، دسمبر 7: بدھ کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفتروں اور ان کے رہنماؤں کی رہائش گاہوں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ’’چھاپوں کے اوقات کو دیکھ کر یہ…
شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ
مولانا محمود حسن کی یہی تحریک بعد میں ’ریشمی رومال تحریک‘ کے نام سے مشہور ہوئی۔ مولانا عسکری بنیادوں پر مسلمانوں کو منظم کر کے انگریزوں کے خلاف جہاد کرنا چاہتے تھے، منصوبہ ترکی کی فوج کی مدد سے افغانستان کے راستے ہندوستان میں انگریزوں پر…
انگریزی میں اسلامی لٹریچر کی اشاعت کی اشد ضرورت ہے : امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ ایک مجموعہ حدیث کے اجرا کے موقع پر امیر جماعت اسلامی ہندجناب سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ اس وقت انگریزی میں اسلامی لٹریچر کی اشد ضرورت ہے۔
جمعرات کو یہاں انگریزی میں حدیث کے ایک مجموعے A Guide…
دلتوں، مزدوروں، کسانوں اور ملک کے اقتصادی مسائل حل کرے حکومت: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس کانفرنس میں جماعت اسلامی ہند کے امیر جناب سید سعادت اللہ حسینی، نائب امیر جماعت جناب پروفیسر سلیم انجینئرنے صحافیوں سے خطاب کیا۔کانفرنس میں ملک میں دلتوں، مزدوروں،…
جماعت اسلامی ہند نے یوپی میں دلت بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی مذمت کی، متاثرہ لڑکی کو جلد انصاف…
نئی دہلی، ستمبر 27: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلت لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرہ افراد کے لیے جلد انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
بچی، جس کی زبان کاٹ…
جماعت اسلامی ہند نے کاشتکاروں کی حمایت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے زراعت سے متعلق بلوں کو واپس لینے کا…
نئی دہلی، ستمبر 20: ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی سماجی و ثقافتی تنظیم جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے اس ہفتے لوک سبھا میں منظور کردہ زراعت سے متعلق اصلاحات کے تین بلوں پر کسانوں کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ بل…
سابق صدر جمہوریہ کے انتقال پر 7 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان، جماعت اسلامی ہند سمیت ملک کی اہم شخصیات…
سابق صدر کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے حکومت نے پیر کی شام سے یعنی 31 اگست سے 6 ستمبر تک پورے ملک میں سات روز کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سابق صدرجمہوریہ کی کل پھیپھڑوں میں انفیکشن کے بعد حالت مزید خراب ہوگئی تھی‘ انہیں پچھلے مہینے کی…
اوقاف کا المیہ: غاصب چست، وقف بورڈ سست!
اوقافی جائیدادوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری بڑھی ہے۔ خاص طور پر بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد لوگ اوقافی جائیدادوں کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہیں۔ اب جب کہ بیداری بڑھی ہے تو لوگ اس کو بچانے کی فکر میں لگ گئے ہیں اور ضرورت بھی اسی بات کی ہے…