آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کی قرار دادیں

1. ملک کی موجودہ سیاسی، معاشی اور سماجی صورت حال جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس ہندوستان کی موجودہ سیاسی، سماجی، معاشی اور امن و امان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔اجلاس محسوس کرتا ہے کہ گذشتہ چند برسوں میں ہمارے ملک میں جس تیزی کے ساتھ غربت و بے روزگاری، مذہبی منافرت، مطلق العنانیت، عدم شفافیت اور لاقانونیت کا اضافہ…
مزید پڑھیں...

وژن 2026: سوسائٹی فار برائٹ فیوچر (ایس بی ایف) گذشتہ ایک ماہ سے 14 ریاستوں میں 50 سے زیادہ مقامت پر…

سماجی تنظیم ایس بی ایف نے وژن 2026 کے تحت دہلی، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، اترپردیش، ہریانہ اور مغربی بنگال میں 50 سے زیادہ کووڈ -19 ہیلپ ڈیسک قائم کیے ہیں۔  20؍اپریل 2021 سے ایس بی ایف  کووڈ 19- ہیلپ ڈیسک چلارہا ہے، اور ملک بھر میں ان امدادی…

’’فلسطینی شہریوں کا قتل عام اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ جارحیت، انسانیت پر بدنما داغ‘‘: مذہبی و…

”انڈین فرینڈس فار فلسطین“  کے بینر تلے ایک آن لائن پریس کانفرنس میں ہندوستان کے ممتاز شہریوں اور مذہبی رہنماؤں نے اسرائیل کے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشترکہ بیان جاری کیا۔

وژن 2026 نے ابوالفضل انکلیو جامعہ نگرمیں ‘کووڈ فیلڈ اسپتال’ کا افتتاح کیا

’دی اسکالراسکول' ابوالفضل انکلیو جامعہ نگر میں آج الشفا ہاسپٹل کے تحت کرونا کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک الگ سے 'کووڈ فیلڈ اسپتال' کا جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ 50 بستروں والا اسپتال یقیناً…

اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملہ قابل مذمت، بین الاقوامی برادری آگے آئے: امیر جماعت…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے اسرائیلی پولیس کے ذریعہ مسجد اقصی پر کیے جانے والے تشدد کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو سنگین اشتعال انگیزی قرار دیا ہے، جس پر فوری طور پر عالمی برادری کو توجہ دینی چاہیے۔

رمضان المبارک کے آخری ایام کیسے گزاریں اور عید کی نماز کیسے ادا کریں؟ شریعہ کونسل، جماعت اسلامی ہند…

کورونا کی دوسری لہر نے ملک میں بہت تباہی مچائی ہے۔ اس کی زد میں آکر لاکھوں اموات ہوچکی ہیں اور متاثرین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ اس بنا پر مرکزی اور ریاستی حکومتیں جزوی یا کلی لاک ڈاؤن کا اعلان کر رہی ہیں۔ اس ماحول میں مسلمانوں نے ماہ رمضان…

جماعت اسلامی کی آن لائن میڈیکل کاؤنسلنگ سے بڑی تعداد میں لوگ کر رہے ہیں استفادہ

پٹنہ، 4 مئی: جماعت اسلامی ہند، بہار کے زیر اہتمام اور معروف سرجن ڈاکٹر احمد عبدالحی کی سرپرستی میں 25 سے زیادہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے تعاون سے شروع کی گئی آن لائن مفت میڈیکل کاؤنسلنگ کے بہت اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں۔ 23 اپریل سے شروع کی گئی…

حکومت مذہبی، سماجی اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کوویڈ کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے: امیر جماعت…

نئی دہلی، 3 مئی: ”ملک میں کوویڈ کے بڑھتے خطرات کو روکنے کے لئے سماجی، مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کام کرے تو بہتر نتائج سامنے آسکتے ہیں ۔اس کے ساتھ ہی اخلاقی اقدار کی پاسداری اور سماجی انصاف اور صحت کے شعبے میں زیادہ سے…

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے کولہاپور کے سیلاب متاثرین کو نئے مکانات کی چابیاں سونپیں

جماعت اسلامی ہند، حلقہ مہاراشٹر نے ایک تقریب میں کولہا پور ضلع کے کنواڈ گاؤں کے سیلاب متاثرین کو نئے تعمیر شدہ مکانات کی چابیاں دیں۔ اس تقریب میں ریاستی وزیر سمیت متعدد معززین اور عہدیدار شریک ہوئے۔