آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

فرقہ وارانہ تشددمخالف بل پر سياسي جماعتيں خاموش کيوں ہيں؟

دہشت گردي کو مذہبي منافرت سے غذا ملتي ہے اورنفرت کي فضاوں ميں يہ خوب پنپتي ہے۔ہمارے ملک ميں مذہبي شعائر کونشانہ بنانے اورخاص طور پر اسلامي تشخص کو ختم کرنے کي کوششيں خوف و دہشت پيدا کرنے کا موجب ہيں۔ يکطرفہ فسادات ہوں يا ہجومي قتل سب دہشت گردي کے ہي شاخسانے ہيں۔ انسداد دہشت گردي کے قومي دن کي مناسبت سے يہ سوال اہم ہے کہ ہمارے ملک کي سياسي جماعتيں…
مزید پڑھیں...

اردو صحافت کے 200 سال:کیا کھویا اور کیا پایا؟

اردو صحافت کے پاس نہ تو قارئین کی کمی ہے اور نہ ہی اردو کے قدردانوں کی۔ اس کی ایک قابل فخر تاریخ رہی ہے۔ چیلنج صرف اس صحافت کو عوام سے جوڑنے کا ہے۔ اس کے مواد کو پرکشش بنانے کا ہے۔ اس کی کاغذی دیواروں پر نئے زمانے کی نئی معلومات، سوالات اور…

ترک۔جرمن سائنسدان اعور شاہین اور تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر سامعہ حسن مسلم دنیا کی سال کی بہترین…

اردن کے شاہ عبداللہ ثانی، ترکی کے صدر طیب اردگان، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، سعودی فرمانروا شاہ سلمان، امیر قطر تميم بن حمد آل ثاني، سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان، آیت اللہ سیستانی، عراق کے معروف عالم دین ، ابو ظہبی کے…

حلال سرٹیفیکیشن کے خلاف مذموم مہم : گلوبلائزیشن کے دور میں پاگل پن کی باتیں

افروز عالم ساحل  ’آج جبکہ پوری دنیا ’گلوبل ویلیز‘ میں تبدیل ہو چکی ہے، ہر ملک دوسرے ملک کے ساتھ جڑا ہوا ہے، اگر اس طرح کے ’پاگل پن‘ کا مظاہرہ ہندوتوادی تنظمیوں کے لوگ کرتے رہیں گے تو اس کا نقصان پورے ملک کو ہوگا، اور اس کا راست اثر ملک کی…

حلال سرٹیفیکیشن کے خلاف مذموم مہم

درحقیقت مسلم ممالک میں اسلامی عقیدے کی بدولت ’حلال‘ کے تعلق سے کافی حساسیت پائی جاتی ہے اور اسی کے سبب ’حلال کی تصدیق‘ کا چلن عام ہوا ہے جسے ’معاشی جہاد‘ کے معنیٰ پہنانا سراسر جہالت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تمام تر مذہبی تعصب کے باوجود کوئی بھی…

ترکی میں عید کا نرالا انداز اورجوش و خروش

ترکی میں ہندوستان کی طرح عیدگاہ کا اجتماع نہیں ہوتا بلکہ لوگ مساجد میں عید کی نماز ادا کرتے ہیں۔ یہاں گلے ملنے کا رواج نہیں ہے، بلکہ ترک لوگ اپنے بزرگوں کے احترام میں ان کے دائیں ہاتھ کا بوسہ لیتے ہیں۔ یہاں ہندوستان کی طرح سوئیاں بھی نہیں…

مذہبی تہواروں کے ذریعہ مذہبی منافرت کو عروج پر پہنچانےکی کوشش!

افروز عالم ساحل دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کے لیے ہوتا ہے، لیکن رام نومی کے موقع سے ملک بھر میں پر تشدد ہنگاموں ک بعد اب ہنومان جینتی کے دن دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہونے والا فرقہ…

’فلسطین کے معاملے پر اب دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک ہو جانا چاہیئے۔۔۔‘ : ترکی کے نوجوان

افروز عالم ساحل مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں ترکی میں لوگ سڑکوں پر اتر آئے اور اسرائیل کے بربریت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر پوری رات ترکی کے نوجوانوں کے ساتھ یہاں مقیم…

آسام میں پھراین آر سی کی تیاری!

افروز عالم ساحل آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) کا معاملہ ایک بار پھر سے خبروں میں ہے۔ گزشتہ دنوں گوہاٹی میں ایک پروگرام میں اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے این آر سی پر نظرثانی اور اس کے نئے سرے سے تشکیل کی بات…

ترک شہریوں کی علم دوستی اور کتابوں سے محبت

افروز عالم ساحل اتنی لمبی قطار دیکھ کر ذہن میں یکایک یہ خیال آیا کہ کہیں ہم غلط جگہ تو نہیں آ گئے ہیں۔ لیکن آس پاس کا ماحول دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ مجھے تو یہیں آنا تھا۔ ابھی میں کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ وہاں کھڑے ہوئے گارڈ نے اعلان کیا…