آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

مودی حکومت نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن و راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا ‘ایف سی آر اے’ لائسنس منسوخ کیا

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے گاندھی خاندان سے وابستہ دو غیر سرکاری تنظیموں راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ دونوں اداروں کی سربراہ سونیا گاندھی ہیں اور اب ان دونوں تنظیموں کو غیر ملکی فنڈز حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔آئی اے این ایس نے ذرائع کے…
مزید پڑھیں...

ایف اے ٹی ایف نے چار سال بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے ہٹایا

نئی دہلی: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو ’بڑھی ہوئی نگرانی‘  والے ممالک کی فہرست سے ہٹا  دیا، جسے ’گرے لسٹ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر ٹی راجہ کمار نے جائزہ اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

بس – ٹرک میں زبردست تصادم، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے سوہاگی تھانہ علاقے میں بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر کی وجہ سے پیش آئے سڑک حادثے میں 15 مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ تقریباً 40 افرادزخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد اترپردیش کے پریاگ راج کے رہنے…

نفرت انگیز تقریر پر شکایت کا انتظار نہیں، ‘ازخود نوٹس’ لیں اور کارروائی کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی: جسٹس کے ایم جوزف اورجسٹس رشیکیش رائے کی بنچ نے شاہین عبداللہ کی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ انتظامیہ کو وارننگ بھی دی کہ اس معاملے میں کسی بھی طرح کی تاخیر توہین عدالت کے مترادف سمجھی جائے گی۔ بنچ نے کہا کہ سماج…

گلوبل ہنگر انڈیکس: تغذیہ فراہم کرنے میں ہندوستان پھسڈی، ہمسایہ ممالک سے بھی پیچھے

گلوبل ہنگر انڈیکس کی ویب سائٹ، جو بھوک اور غذائیت کی کمی کو ٹریک کرتی ہے،  نے ہفتے کو یہ رپورٹ شائع  کی ہے کہ ہندوستان،  پاکستان،  بنگلہ  دیش اور نیپال سے بھی  پیچھے  ہے۔ چین، ترکی اور کویت سمیت 17 ممالک جی ایچ آئی کے 5 سے کم اسکور کے ساتھ…

ڈی این اے کو دریافت کرنے والے سائنسداں کے نام طب کا نوبیل ا نعام

نئی دہلی: دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اسمبلی آف کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ نے شعبہ طب میں گراں قدر تحقیق کے لیے2022 کا نوبیل انعام اپنے ہی ملک کے سائنسدان سوانتے پابو کو دینے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ نوبیل کمیٹی ہر سال انعامات…

فلسطینی گروپوں میں اتحاد کیلئے ‘الجزائر مذاکرات’ کی نئی پہل

نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: الجزائر میں فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور تقسیم کے خاتمے کے تعلق سے مذاکرات کئے جائیں گے۔ تاہم ماہرین کے مطابق ماضی کے کئی مذاکرات کی طرح اس مرتبہ بھی دونوں فلسطینی جماعتوں کے اتحاد سے جو امید وابستہ کی جاسکتی ہے وہ…

’’اسرائیل کا طرف دار انصاف پسند نہیں ہو سکتا‘‘

ہم ان لوگوں کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں۔ نہ صرف اس لیے کہ یہ ان کی اسلامی حرمت ہے بلکہ اس لیے کہ ہمارے لیے اسلام صرف ایک مذہب نہیں ہے بلکہ ایک نظریہ ہے اور مسلمان محض ایک کمیونٹی نہیں بلکہ نظریاتی گروہ ہے۔ یہ آزادی، انصاف اور مساوات جیسے…

قومی ورثے کے تحفظ کے نام پر تاریخی مغل مسجد کا کردار بدلنے کی کوشش

دلی وقف بورڈ سے آر ٹی آئی کے ذریعے حاصل شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کے علاوہ 114 وقف جائیداد دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے غیر قانونی قبضے میں ہے۔ اور غیر قانونی قبضے والی 114 وقف جائیدادوں کی اس فہرست میں 18…

کيا ہےگيان واپی مسجد کی تاريخ؟

’’اجودھیا کی طرح متھرا اور بنارس میں بھی جھگڑے کی بنیاد حقیقت پر مبنی نہیں ہے، وہ صرف افسانہ پر مبنی ہے۔ ہندتوا کے علم بردار یہ کہتے ہیں کہ گیان واپی مسجد جو کہ کاشی وشوناتھ مندر کے پاس ہے، اس کو ایک مندر کو توڑ کر بنایا گیا تھا۔ مگر اس…