آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
وطنِ عزیز کے قومی پرچم کا ڈیزائن کس نے تیار کیا؟
قومی پرچم کا نیلا رنگ بغاوت اور دلت سیاست کا رنگ ہے۔ نوآبادیاتی دور کی مقبول یادوں میں نیلا رنگ مزاحمت کا رنگ ہے۔ یہ 60-1859 میں بنگال میں انڈگو پلانٹروں کے خلاف کسان بغاوت اور پھر اس کے بعد چمپارن میں چلے "انڈگو موومنٹ" کی سیاسی تصویر کشی کرتا ہے۔ یہ رنگ ان باغی کسانوں کے لیے ایک بہترین خراج تحسین ہے جو کہ جھنڈے کے مرکز میں ہے۔
مزید پڑھیں...ملک کا مستقبل: ہو گا وہی جو چاہے یہ حاکمِ فسطائی
اے رحمان
پچھلے ہفتے (۳۱ جولائی ۲۰۲۰) اس کالم کا مضمون میں نے اس جملے سے شروع کیا تھا: ’’آئندہ پانچ اگست کو جب وزیرِ اعظم ایودھیا میں چاندی کی اینٹ رکھ کر رام مندر کی بنیاد گزاریں گے تو دنیا کے لیے یہ پیغام جائے گا کہ ہندوستان اب مکمّل طور…
ملت کی تعلیمی پس ماندگی دور کرنے کے لیے چند عملی مشورے
دوسری اقوام غور و فکر اور تحقیق کے میدانوں میں سرگرم رہیں۔ انھوں نے ہمارے عہد زریں کے کتب خانے اور ہمارے آبا کی کتابیں کو کھنگال ڈالا جب کہ ہم نے اپنے تاب ناک ماضی کو تو یاد رکھا لیکن ان روایات کو طاق نسیاں پر ڈال دیا جن کی بدولت وہ تاب ناک…
مسلم مسائل اور قیادت: نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے سادہ دل مسلمانو!
اے رحمان
آئندہ پانچ اگست کو جب وزیرِ اعظم ایودھیا میں چاندی کی اینٹ رکھ کر رام مندر کی بنیاد گزاری کریں گے(حالاں کہ ایک مسلمان نے سونے کی اینٹ بھی اس مقصد کے لیے عطیہ کی ہے) تو سرکاری ذرائع سے تو اسے ایک خبر کے طور پر ہی نشر کیا جائے گا…
یوپی میں بکرالے جانے پرپولیس کی ہراسانی
افروز عالم ساحل
اب تک ملک میں گائے کو لانے یا لے جانے پر ایک خاص طبقے کے لوگوں کو نشانہ بنائے جانے کی کہانیاں ملک کے سامنے آتی رہی ہیں، لیکن اب قربانی کے لئے بکرا لانا یا لےجانا بھی اتنا آسان نہیں رہا۔ خاص طور پر جب پولیس کے جوان فرقہ…
دلی فسادکے متاثرین ہنوز امداداور معاوضے کے منتظر
دلّی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں بتاتے ہیں، کمیشن نے یہ رپورٹ وزیر اعلی اروند کیجریوال، لیفٹیننٹ گورنر انیل بیجل، ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسودیا اور دلّی کے تمام وزراء اور دلّی قانون ساز…
مسلم بھی تو انسان ہیں اور شہری بھی Muslim Masses Matter
اے رحمان
ملک میں آج وہ کچھ ہوتا نظر آ رہا ہے جو آزاد ہندوستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔اور یہ سب اس لئے ہو رہا ہے یا کیا جا رہا ہے کہ آر ایس ایس کے بنیادی مسلم دشمن ایجنڈا کو نافذ کرنے کے لئے پابندِ عہد مو جودہ بی جے پی…
تاریخ کی روشنی میں مسجد آیا صوفیہ کی قانونی حیثیت
خان یاسر
(فیکلٹی، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ، دہلی)
آج جہاں مسجد آیا صوفیہ قائم ہے اس زمین پر انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا کے مطابق پہلے پہل قسطنطین اول نے ایک پرانے غیر عیسائی (pagan) معبد کی بنیادوں پر 325 سن عیسوی…
ہیومن ویلفیر فاونڈیشن بنا چاند محمد کے خاندان کا سہارا
دعوت نیوز، دہلی بیورو
’10ویں جماعت کا ایک طالب علم اپنے بہن بھائیوں کی اسکول فیس اور اپنی والدہ کے علاج کے لئے کوویڈ 19 کے مریضوں کی لاشوں کو سنبھالنے کا کام کررہا ہے۔’
ایک نیوز ایجنسی کی یہ خبر 17 جون کو جب انگریزی روزنامہ دی ہندو اخبار…
عبدالقیوم انصاری : جس نے 14 سال کی عمر میں ہی کردی حکومت کے خلاف بغاوت
افروز عالم ساحل
جب ملک میں خلافت تحریک کی شروعات ہوئی تو بہار میں 14 سال کے ایک نوجوان نے بھی لبیک کہا اور ملک کی آزادی کی لڑائی میں کود پڑا۔ اس نوجوان کا نام تھا عبدالقیوم انصاری۔ آپ اسی عمر سے ہی انگریز حکومت مخالف تحریکوں میں سرگرم…