آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کی ایک ریلی میں پرینکا گاندھی نے بی جے پی پر کی جم کر تنقید
پاکوڑ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم میں پہلی مرتبہ شامل ہوئیں اور برہڑوا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ کانگریس کی سینئر رہنما پرینکا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مظاہرہ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے کیا گیا نظر بند: پپو یادو
نئی دہلی: جن ادھیکار پارٹی(جے اے پی) کے صدر راجیش رنجن عرف پپو یادونے منگل کو دعویٰ کیا کہ مقامی انتظامیہ نے ان کو گھر میں اس لیے نظر بند کر دیا ہے تا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور این آر سی کی مخالفت میں ہونے والے مظاہرے میں شامل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ: آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے سے متعلق عرضی خارج
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک کی آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کے مطالبے کی عرضی منگل کے روز خارج کر دی۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور وکیل اشونی اپادھیائے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: شہریت قانون کے خلاف احتجاجی سلسلہ جاری، ریلوے خدمات متاثر
کلکتہ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی مقامات پر ریل روک دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، مشرقی مدنی پور کے باسولیا اسٹیشن پر آج صبح سے ہی ریلوے لائن پر جام کردیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: چوتھے مرحلہ کی ووٹنگ جاری
نئی دہلی، 16 دسمبر: جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کی 15 اسمبلی سیٹوں کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے پولنگ شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک چلے گی۔ ریاستی الیکشن دفتر ذرائع نے یہاں بتایا کہ چوتھے مرحلے کے لیے مدھوپور، دیوگھر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: بی جے پی کی اتحادی پارٹی شہریت ترمیم قانون کے خلاف جائے گی سپریم کورٹ
نئی دہلی: آسام میں بی جے پی کی معاون پارٹی آسام گن پریشد (اے جی پی) شہریت ترمیم قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرے گی۔ اے جی پی نے پارٹی کے سینئر رہنما ؤں کی میٹنگ کے بعد سنیچر کو اس کا اعلان کیا۔ پارٹی رہنماؤں نے اس معاملے پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فاروق عبداللہ کی نظر بندی میں مزید تین ماہ کا اضافہ
سرینگر: سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی نظر بندی میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 82 سالہ فاروق عبداللہ کی نظربندی میں تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے اور وہ اگلے احکامات تک اپنی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: پولیس نے نیوز چینل کے دفتر میں گھس کر کی اہلکاروں سے مار پیٹ
نئی دہلی: آسام کے گوہاٹی میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں مظاہروں کے بیچ آسام پولیس نے ریاست کے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کے دفتر میں گھس کر اہلکاروں کے ساتھ مارپیٹ کی۔ چینل کے مینجنگ ایڈیٹر پرنیہ باردولوئی کا الزام ہے کہ پولیس جمعرات کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون: ناگالینڈ کے کئی حصوں میں معمولات زندگی متاثر
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ناگا طلبہ یونین (این ایس ایف) کے ذریعے چھے گھنٹے کے بند کے درمیان ناگالینڈ کے کئی حصوں میں ہفتوں کواسکول، کالج اور بازار بند رہے۔ وہیں گوہاٹی اور ڈبروگڑھ میں لگائے گئے کرفیو میں کچھ گھنٹوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ادھو ٹھاکرے نے اپنی کابینہ کے وزرا کو سونپے قلم دان
مہاراشٹرمیں میں پندرہ روز بعد وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے آج اپنی کابینہ کے وزرا کو ان کے قلم دان دے دیے ہیں۔ آئندہ ہفتہ 16 دسمبر کو ناگپور میں اسمبلی کا سرمائی اجلاس شروع ہونے والا ہے۔ اس طرح جمعرات کو وزیروں کے محکموں کے سلسلے میں تجسس کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...