آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
اترپردیش کے چتر کوٹ میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی 15 سالہ دلت لڑکی نے پھانسی لگا کر خود کشی…
چترکوٹ (یوپی)، 14 اکتوبر: حکام نے بتایا کہ ایک نوعمر دلت لڑکی نے، جس کے ساتھ تین افراد نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی تھی، اتر پردیش کے چترکوٹ ضلع میں خود کو پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔
چترکوٹ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے ایل جے پی میں شامل ہونے والے پارٹی کے نو رہنماؤں کو پارٹی سے…
پٹنہ، 13 اکتوبر: این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیر کی رات اپنی پارٹی کے نو ایسے رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا جنھوں نے لوک جن شکتی پارٹی کے ٹکٹ پر آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔
نائب وزیر اعلی سشیل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش حکومت ہاتھرس کے مجرموں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے: سنجے سنگھ
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے ہاتھرس میں اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سی بی آئی تحقیقات میں تاخیر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ شواہد کو نظر انداز کیوں کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میڈیکل کونسل کی ملک میں میڈیکل کے طلبا کے لیے بانڈ کی یکساں شرائط نافذ کرنے کی سفارش
میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) نے مدراس ہائی کورٹ سے ملک کی تمام ریاستوں کے ذریعے میڈیکل کے طلبا کے لیے، جو سرکاری کالجوں میں تعلیم میں حاصل ہونے والی بھاری سبسڈی کے عوض اس بات کا قرار کرتے ہیں کہ ریاست کی خدمت کریں گے، یکساں طریق عمل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملہ: رہائی کی عرضی پر سی بی آئی عدالت کا فیصلہ محفوظ
گجرات میں عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملے میں ملزم چار پولیس افسروں کی رہائی کی درخواست (ڈسچارج ایپلی کیشن) پر منگل کے روز سی بی آئی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ عدالت اس مہینے کے آخر تک اپنا فیصلہ سنادے گی۔
اس سے قبل سی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس کے معاملے میں بلا رکاوٹ تحقیق کو یقینی بنایا جائے گا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے کل کہا کہ وہ ہاتھرس میں 19 سالہ دلت خاتون کی اجتماعی عصمت دری، زدو کوب اور قتل کے واقعے کی غیر جانب دارنہ تحقیق کو یقینی بنائے گی۔ ایک سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے عدالت عظمی کے چیف جسٹس شرد بوبڈے نے کہا کہ ہم یقینی بنائیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے: نائب وزیر اعلیٰ دہلی
نئی دہلی، اکتوبر 4: دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت میں اسکول کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے 31 اکتوبر تک بدستور بند رہیں گے۔
منیش سیسودیا نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ دہلی حکومت طلبا کی صحت کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران عوامی جلسوں کے لیے 47 کھلے میدان اور 19 ہال نشان زد کیے گئے ہیں: ڈی…
پٹنہ، 4 اکتوبر: ریاست کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ پٹنہ کی ضلعی انتظامیہ نے 47 کھلے میدانوں اور 19 ایسے ہالوں کی نشان دہی کی ہے جہاں بہار اسمبلی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتیں اپنے جلسوں کا انعقاد کر سکتی ہیں۔
تاہم گراؤنڈ کی وسعت سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: سیلاب کی تیسری لہر میں ایک شخص ہلاک، 2.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر
گوہاٹی (آسام)، ستمبر 28: ریاست میں سیلاب کی نئی لہر کی وجہ سے 219 دیہاتوں میں 2.25 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔
پچھلے کچھ دنوں سے جاری بارش نے سیلاب کی تازہ لہر کو متحرک کیا ہے۔ یہ ریاست میں اس سال…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی پولیس نے گائے ذبح کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کے خلاف این ایس اے نافذ کیا
بہرائچ، ستمبر 28: دی نیو انڈین ایکسپریس نے پولیس کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ گائے کے ذبیحہ میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف سخت قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اشوک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...