آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
آسام میں مذہبی اقلیتوں کی تعریف ضلع کے لحاظ سے کی جانی چاہیے، سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے اسمبلی میں…
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے آج کہا کہ ریاست میں مذہبی اقلیتوں کی تعریف ضلع کے لحاظ سے مختلف ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک کے بی جے پی ایم ایل اے نے میلوں میں مسلم تاجروں کے اسٹال لگانے پر پابندی کو غلط قرار دیا، کہا…
جب مندر کے کچھ حکام نے سالانہ میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندیاں عائد کیں تو کرناٹک سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے پیر کے روز کہا کہ آئین سب کو یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام اور میگھالیہ نے 12 میں سے چھ مقامات پر سرحدی تنازعات کو ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے
آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما اور ان کے میگھالیہ کے ہم منصب کونراڈ سنگما نے منگل کو دونوں ریاستوں کے درمیان سرحد کے ساتھ 12 میں سے چھ مقامات پر تنازعات کو ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کے واک آؤٹ کے درمیان ہریانہ اسمبلی نے تبدیلی مذہب مخالف بل پاس کیا
ہریانہ انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب بل 2020، 9 فروری کو ریاستی کابینہ سے منظوری ملنے کے بعد 4 مارچ کو اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی کابینہ نے دہلی کے تین شہری اداروں کو ضم کرنے کے بل کو منظوری دے دی
مرکزی کابینہ نے منگل کو دہلی کی تین میونسپل کارپوریشنوں کو ضم کرنے کے بل کو منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کے مطابق دہلی میونسپل کارپوریشن (ترمیمی) بل کو پارلیمنٹ میں جاری بجٹ اجلاس کے دوران پیش کیے جانے کی امید ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’اگر آپ اپنے اہداف کو پورا نہیں کریں گے تو آپ کو تبدیل کر دیا جائے گا‘‘ اروند کیجریوال نے پنجاب میں…
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اتوار کو پنجاب میں اپنے ایم ایل ایز سے کہا کہ وہ ایمانداری کے ساتھ کام کریں اور انھیں متنبہ کیا کہ اگر وہ اپنے اہداف کو پورا نہیں کرتے ہیں تو انھیں تبدیل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب: عام آدمی پارٹی کے دس ایم ایل ایز نے کابینہ کے وزرا کے طور پر حلف لیا
پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے دس ایم ایل ایز نے آج صبح چندی گڑھ میں ریاستی کابینہ کے وزرا کے طور پر حلف لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کفیل خان کو اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے سماج وادی پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کیا
ہندوستان ٹائمز نے بدھ کو اطلاع دی کہ سماج وادی پارٹی نے اتر پردیش قانون ساز کونسل کے آئندہ انتخابات کے لیے گورکھپور کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
صحافی فہد شاہ پر جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
صحافی فہد شاہ کے وکیل عمیر رونگا نے پیر کو بتایا کہ فہد شاہ کے خلاف جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فہد شاہ نیوز پورٹل دی کشمیر والا کے چیف ایڈیٹر ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب پولیس نے 122 سابق وزرا اور ایم ایل ایز کی سیکیورٹی واپس لی
عام آدمی پارٹی کے رہنما بھگونت مان کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری سے کچھ دن پہلے ریاستی پولیس نے 122 سابق وزرا اور ایم ایل ایز کی سیکورٹی واپس لے لی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...