آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

چنڈی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے پر سنسنی، ہنگامہ آرائی جاری، ملزمہ و اس کا…

نئی دہلی، 19؍ستمبر2022: پنجاب کے موہالی ضلع میں چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں پڑھنے والی آٹھ طالبات نے ہفتے کی رات اپنی ہی سہیلی اور ہم جماعت کی حرکت سے دکھی ہوکرخودکشی  کرنےکی کوشش کی جس کے بعد یہ معاملہ روشنی میں آیا۔ملزمہ لڑکی گزشتہ ایک سال سے…
مزید پڑھیں...

دارالعلوم کا مدارس کے سروے میں بلاخوف و تردد تعاون کرنے کی اپیل

نئی دہلی، 19؍ستمبر2022: اترپردیش حکومت کے ذریعہ ریاست میں غیر منظور شدہ دینی مدارس کے سروے کے حکم کے بعد سے پیدا ہونے والی بے چینیوں کے درمیان ملک کے معروف دینی ادارے دارالعلوم دیوبند کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے نمائندہ اجلاس میں…
مزید پڑھیں...

نریندر مودی نے کونو نیشنل پارک میں نمیبیا سے لائے گئے چیتوں کو چھوڑا

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نمیبیا سے لائے گئے چیتوں کو باضابطہ طور پر مدھیہ پردیش کے شیوپور  کونونیشنل پارک میں چھوڑ دیا جس کے تحت ملک میں تقریباً 70 سال قبل معدوم ہونے والے چیتوں کو دوبارہ آباد کرنے کی منصوبہ بندی…
مزید پڑھیں...

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے کیجریوال حکومت کے ذریعے بسوں کی خریداری کی سی بی آئی جانچ کی سفارش کی

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے 2019 اور 2020 میں دہلی حکومت کی طرف سے 1,000 لو فلور بسوں کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایک تجویز سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کو بھیجی ہے۔
مزید پڑھیں...

آسام: ’مسمار کیے گئے مدارس القاعدہ کے دفاتر تھے‘، وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کا دعویٰ

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ ریاست میں حال ہی میں جن مدارس کو مسمار کیا گیا ہے وہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے دفاتر تھے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں کل جماعتی میٹنگ :چیف الیکٹورل آفیسر نے سیاسی پارٹیوں کے خدشات کو دور کیا

جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹی میٹنگ  کے بعد لیڈران نے کہا کہ غیر مستقل باشندوں کے ناموں کے اندراج کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی۔
مزید پڑھیں...