آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

پی ڈی پی کا الزام: سیاسی قیدیوں کی منتقلی کے دوران کشمیری رہنماؤں سے بدسلوکی

نئی دہلی : گزشتہ اتوار کو سرینگر میں ایم ایل اے ہاسٹل سے ڈل جھیل کے کنارے سیاسی قیدیوں کی منتقلی کے دوران کافی ہنگامہ ہوا۔جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجامفتی  نے الزام لگایا کہ حراست میں لیے گئے لوگوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش کا پی ایف گھپلہ, بجلی ملازمین 18 نومبر سے ہڑتال پر

لکھنؤ: اترپردیش بجلی ملازمین کی یونین کی اپیل پر بجلی ملازمین پی ایف گھپلے کے خلاف 18 اور 19نومبر کو ہڑتال کریں گے۔ ملازمین کی کمیٹی کے کنوینر شیلیندر دوبے نے سنیچر کو پی ایف گھپلے میں چل رہی جانچ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی…
مزید پڑھیں...

سابق وزرائے اعلیٰ  کے نظربند رہنے سے اگر گھاٹی میں امن  ہے تو بہتر ہے وہ ایسے ہی رہیں: مرکزی وزیر

نئی دہلی: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے حکام  کے ایک گروپ  سے کہا کہ اگر گھاٹی میں امن  برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے تو جموں کشمیر کے تین سابق وزرائے اعلیٰ  کو نظربند ہی رہنا چاہیے۔یہ حکام  انہیں نو تشکیل یونین ٹریٹری کی صورت حال  کے بارے میں…
مزید پڑھیں...

مودی حکومت نے روکی مدرسوں کی مالی مدد

راجستھان: مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ مدرسوں کی مالی امداد سے ہاتھ پیچھے کھینچے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ راجستھان میں اقلیتی امور کے وزیر صالح محمد نے مرکز پر دوہری پالیسی اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کی اس…
مزید پڑھیں...

غریبوں کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی سے خوش ہوں: ہریش راو

حیدرآباد۔ 15 نومبر: وزیر فائنانس ٹی ہریش راو نے غریب عوام کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی کو اپنے لیے خوش قسمتی سے تعبیر کیا اور کہا کہ غریب خاندانوں میں خوشیاں بکھیرتے ہوئے وہ خوشی محسوس کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مکمل…
مزید پڑھیں...

شیوسینا،این سی پی اور کانگریس کی اتحادی حکومت پانچ سال مکمل کرے گی: شرد پوار

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدرشردپوار نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مہاراشٹرمیں شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کی مجوزہ حکومت جلد تشکیل دی جائیگی اور وہ اپنے پانچ سال مکمل بھی کرے گی۔ انہوں نے آج ناگپور میں اس امکان کو مسترد کردیا کہ ریاست…
مزید پڑھیں...

اعلی تعلیم کے سلسلہ میں تلنگانہ ملک کا پسندیدہ مقام

حیدرآباد۔ 15 نومبر: سی آئی آئی اور تلنگانہ اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایجوکیشن سمٹ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈی راجو صدر سی آئی آئی تلنگانہ اور منیجنگ ڈائرکٹر کربی بلڈنگ سسٹم اینڈ اسٹرکچر نے انڈیا میں تعلیمی اداروں…
مزید پڑھیں...

کشمیرمیں اہم رہنماؤں کونظربند رکھنے کی وجہ بتائے حکومت :کانگریس

نئی دہلی ،15نومبر  کانگریس نے کہاہے کہ جموں کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے بارے میں پوری دنیا میں شور مچارہی مودی حکومت کوبتانا چاہیے کہ کشمیر کو ملک کا اٹوٹ حصہ بنائے رکھنے میں تعاون کرنے والے مرکزی دھارے کے رہنماؤں کو حراست میں کس وجہ سے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے گورنربی جے پی کی کٹھ پتلی: کانگریس

کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے معاملے میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری آئینی قدروں پر عمل کرنے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کٹھ پتلی بن کر کام کر رہے ہیں۔ کانگریس میڈیا سیل کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے…
مزید پڑھیں...

ایودھیا فیصلے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے دی ’رام پاتھ‘ منصوبے کو مہمیز

بھوپال:  ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لبے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے اپنے دیرینہ منصوبے ’رام پاتھ‘ میں تیزی لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔چترکوٹ میں اس پراجکٹ کی شروعا ت ہوگی جہاں رام، سیتا اور…
مزید پڑھیں...