آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معاشرہ

’’6 ماہ تک گاؤں کی ساری خواتین کے کپڑے دھوئے‘‘: بہار کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کی ضمانت کے…

بہار کے ضلع مدھوبنی کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کو اس عجیب و غریب شرط پر ضمانت دی کہ وہ اپنے گاؤں کی تمام خواتین کے کپڑے چھ ماہ تک مفت میں دھوئے اور استری کرے۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی، جنھیں مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیا گیا ہو: سنگیت…

اترپریش کے میرٹھ میں سردھانا اسمبلی سے بی جے پی کے ایم ایل اے سنگیت سوم نے منگل کو دعویٰ کیا کہ بی جے پی ان تمام مندروں کو دوبارہ تعمیر کرے گی جو مساجد کی تعمیر کے لیے مسمار کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے ایک پولیس افسر کو ’’ملک دشمن سمجھ کر‘‘ مندر کے سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کیا

گریٹر کشمیر کی رپورٹ کے مطابق کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ایک مندر میں ایک پولیس افسر کو ایک سکیورٹی گارڈ نے اسے ’’ملک دشمن سمجھ کر‘‘ گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب افسر منگل کی رات کو زبردستی مندر میں داخل…
مزید پڑھیں...

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی میں واقع گھر پر توڑ پھوڑ، پانچ افراد گرفتار

رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے دہلی کے اشوک روڈ علاقے میں واقع گھر پر منگل کی شام توڑ پھوڑ کی گئی۔
مزید پڑھیں...

کیرالا میں این ڈی اے کے اتحادی رہنما کا کہنا ہے کہ عیسائی مذہب تبدیل کروانے میں سب سے آگے ہیں،…

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سری نارائن دھرم پیری پالنا یوگم کے جنرل سکریٹری ویلاپلی ناتیسن نے دعویٰ کیا ہے کہ عیسائی ہندوستان میں مذہب تبدیل کروانے میں ’’سب سے آگے‘‘ ہیں اور اس معاملے پر مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنانا درست نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

والدین بھی بین المذاہب شادی پر اعتراض نہیں کر سکتے: الہ آباد ہائی کورٹ

گورکھپور کے ایک بین المذاہب جوڑے کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ فراہم کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو مشاہدہ کیا کہ بالغوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ مذہب سے قطع نظر بھی اپنی زندگی کے ساتھی کا انتخاب کریں۔
مزید پڑھیں...

جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی: ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ کا مطالبہ کرنے…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق جنتر منتر پر اشتعال انگیز نعرے لگانے والے ایک ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ یا ہندو نیشن کا مطالبہ کرنے کا مطلب مذہبی برادریوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

یوگی کی ہدایت کے کے 10 دن بعد، متھرا کے 22 وارڈز گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے لیے ’’مقدس‘‘ علاقے…

یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے جمعہ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے متھرا-ورنداون میونسپل کارپوریشن کے دائرہ اختیار میں 22 وارڈوں کو ’’پوِتر تیرتھ استھل‘‘ (مقدس زیارت گاہ) قرار دیا ہے۔ اب ان علاقوں میں شراب اور گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی…
مزید پڑھیں...