آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معاشرہ
کرناٹک: بجرنگ دل لیڈر اور تین دیگر کو مبینہ طور پر ایک مسلم نوجوان کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا…
دی نیوز منٹ کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایا کہ کرناٹک کے گدگ ضلع میں ہندوتوا گروپ بجرنگ دل کے ایک رہنما سمیت چار افراد کو ایک 19 سالہ مسلمان شخص کے قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کلب ہاؤس ایپ پر مسلم خواتین کے بارے میں نازیبا تبصرے کیے گئے، دہلی خواتین کمیشن نے پولیس سے ایف آئی…
دہلی خواتین کمیشن نے منگل کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے شہر کی پولیس سے کہا ہے کہ وہ آڈیو چیٹ ایپ کلب ہاؤس پر مسلم خواتین کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چھتیس گڑھ پولیس نے مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کا حلف لینے والے اجتماع کی ویڈیو کی تحقیقات کا حکم…
پولیس نے کہا کہ وہ ان لوگوں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے جنھوں نے ہجوم کو حلف لینے کے لیے جمع کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اپنے مذہب پر عمل کریں لیکن نفرت انگیز تقریر میں ملوث نہ ہوں: نائب صدر وینکیا نائیڈو
کیرالہ کے کوٹائیم میں سینٹ کوریاکوس ایلیاس چاورا کی 150ویں برسی کے موقع پر ایک تقریب میں انھوں نے کہا کہ نفرت انگیز تقریر ’’ملک کی ثقافت، آئین اور اخلاقیات‘‘ کے خلاف ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: کیتھولک پادری سمیت تین افراد کو انسداد تبدیلیِ مذہب قانون کے تحت گرفتار کیا گیا
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق ایک کیتھولک چرچ کا پادری اور اس کا منتظم ان تین لوگوں میں شامل ہیں جنھیں مدھیہ پردیش پولیس نے اتوار کی رات ریاست کے جھابوا ضلع کے ایک گاؤں کے قبائلیوں کو عیسائیت قبول کرنے کے لیے راغب کرنے کے الزام میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’نسلی کشی کا مطالبہ‘‘: سپریم کورٹ کے 76 وکلا نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر چیف جسٹس آف…
سپریم کورٹ کے 76 وکلاء نے اتوار کو چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کو خط لکھا، جس میں ان سے اتراکھنڈ کے ہریدوار شہر اور دہلی میں منعقدہ مذہبی تقریبات میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا ازخود نوٹس لینے کو کہا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گروگرام: ہندوتوا گروپ کے ارکان نے ایک اسکول میں کرسمس کی تقریب میں خلل ڈالا، اسٹیج پر چڑھ کر پروگرام…
ہریانہ کے گروگرام ضلع کے پٹودی قصبے میں جمعہ کو ہندوتوا گروپ کے اراکین مبینہ طور پر ایک اسکول میں گھس گئے اور کرسمس کی تقریبات میں خلل ڈالا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوتوا گروپ نے کرناٹک کے ایک اسکول میں کرسمس کی تقریبات میں خلل ڈالا
ایک وسیع پیمانے پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ہندوتوا کے کارکنوں کو نرملا انگلش ہائی اسکول اور کالج کے اساتذہ پر چیختے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اور ان سے کرسمس کی تقریبات کو روکنے کے لیے کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ: اعلیٰ ذات کے طالب علموں کی جانب سے کھانے کا بائیکاٹ کرنے پر دلت باورچی کو نوکری سے نکال…
ریاستی حکومت کے ایک اہلکار کے مطابق گورنمنٹ انٹر کالج، سکھی دھانگ کے پرنسپل پریم سنگھ کو اعلی حکام سے دیوی کی تقرری کی منظوری نہیں ملی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان میں دلت شخص کی بارات پر پولیس کی موجودگی کے باوجود پتھراؤ
ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق جمعرات کی شام راجستھان کے جے پور ضلع کے ایک گاؤں میں لوگوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ایک دلت شخص کی بارات پر اس لیے پتھراؤ کیا کہ وہ گھوڑی پر سوار تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...