آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

بی جے پی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان کے کسان سیاہ دیوالی منانے پر مجبور ہیں

سونیا گاندھی نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ نا انصافی بند ہونی چاہیے، اور انکی فصلوں کو اچھے دام ملنے چاہیے، یہی راج دھرم کے اصول ہیں، آج اسی وجہ سے کسان سیاہ دیوالی منانے پر مجبور ہے،اور وہ اپنے مقدس تہوار کو صحیح سے منا بھی نہیں رہا ہے، ملک کے…
مزید پڑھیں...

تنخواہ دینے سے قاصر یوگی حکومت نے ایودھیا میں ’دیوالی تقریب‘ پر پھونکے 133 کروڑ

گذشتہ ہفتے کے دوران ہی اترپردیش کی یوگی حکومت نے ہوم گارڈ کے جوانوں کو نوکری سے ہٹانے کا فیصلہ کیا، کیونکہ حکومت کے پاس ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رقم نہیں تھی یوگی حکومت نے ’یوپی ایمپلائز ویلفیئر کارپوریشن‘ اس لیے بند کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹرا کے نومنتخب 176 ارکان اسمبلی مجرمانہ پس منظر کے حامل

(ممبئی)  مہاراشٹرا اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نومنتخب 176 ارکان مجرمانہ پس منظر کے حامل ہیں اور انھیں مقدمات کاسامنا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 288 ارکان اسمبلی کے منجملہ 285ارکان کی جانب سے داخل کردہ حلفناموں کا اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں نوٹا کے فیصد میں اضافہ

(ممبئی)  مہاراشٹرا کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں راے دہندگان کے ذریعے  نوٹا کے استعمال میں 2014 ء کے انتخابات کے مقابلے میں  اضافہ درج کیا گیا ہے۔ 24 اکتوبر کو مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے نتائج کااعلان کیا گیا،  جہاں بی جے پی اور شیوسینا…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر میں 10 مسلم امیدوار کامیاب، شیو سینا کا ایک امیدوار شامل، 12 کا دوسرا مقام

ممبئی: مہاراشٹرا کی 288 اسمبلی نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی میں مسلمانوں کی تعداد کم رہی ہے۔ اس بار ریاست میں 10 مسلم ارکان اسمبلی نے کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ 12 مسلم امیدواروں…
مزید پڑھیں...

’6 دسمبر سے ہم رام مندر کی تعمیر شروع کر دیں گے‘

بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے 26 اکتوبر کو رام مندر تعمیر سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ ایک ہندی نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق انھوں نے واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ ’آئندہ 6 دسمبر سے ہم رام مندر کی تعمیر شروع کر…
مزید پڑھیں...

گوپال کانڈا کا الیکشن جیتنا اس کو اس کے جرائم سے بری نہیں کرتا: اوما بھارتی

نئی دہلی :اسمبلی الیکشن میں ہریانہ لوک ہت پارٹی (ایچ ایل پی) کے امیدوار گوپال کانڈا نے سرسا اسمبلی سیٹ سے معمولی فرق سے جیت حاص کرلی ہے۔ کانڈا نے اپنے قریبی آزاد امیدوار گوکل سیتیا کو محض 602 ووٹوں سے ہرایا ہے۔ کانڈا نے بتایا کہ انہوں نے بی…
مزید پڑھیں...

بیک فُٹ پر آئی بی جے پی، ہریانہ میں گوپال کانڈا سے نہیں لے گی حمایت

بی جے پی نے متنازعہ رکن اسمبلی گوپال کانڈا سے حمایت نہیں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف بی جے پی کے سینئر لیڈر انل وز نے میڈیا کے ذریعہ پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’کانڈا کو حکومت میں شامل کرنے کا سوال ہی…
مزید پڑھیں...

تیج بہادر نے ’جے جے پی‘ کو بتایا ’ہریانہ کا غدار‘، پارٹی چھوڑنے کا کیا اعلان

ہریانہ اسمبلی انتخاب سے ٹھیک پہلے جے جے پی یعنی جن نایک جنتا پارٹی میں شامل ہو کر کرنال اسمبلی سیٹ سے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے خلاف انتخاب لڑنے والے بی ایس ایف کے سابق جوان تیج بہادر یادو نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی چھوڑنے…
مزید پڑھیں...

اگر ایسے لیڈروں کے پاس اقتدار آیا تو انصاف ممکن نہیں ہے۔ گیتیکا کے بھائی کا بڑا بیان

نئی دہلی۔ ائر ہوسٹس گیتیکا شرما جسے 2012 میں اس وقت کے رکن اسمبلی گوپال گویل کانڈا نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے کے لیے مجبور کیا تھا، کے بھائی نے جمعہ کے روز ان توقعات کے خلاف برہمی کا اظہار کیا جس میں ہریانہ میں حکومت کی تشکیل کے مذکورہ…
مزید پڑھیں...