آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
آئین کے طالب علم کی حیثیت سے میرے لیے اس فیصلے کو قبول کرنا مشکل ہے: جسٹس گانگولی
سپریم کورٹ کے سابق جج اشوک کمار گانگولی نے ہفتے کے روز 9 نومبر کو کہا کہ بابری مسجد کے فیصلے نے ان کے ذہن میں شکوک پیدا کیے ہیں اور وہ اس سے غیر مطمئن ہیں۔ ٹیلی گراف کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ "زیادہ تر لوگ ان باتوں کو واضح طور پر نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا: دیوے گوڑا
كلبرگی: سابق وزیر اعظم اور جنتا دل سیکولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے مہاراشٹر میں بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا اور موقع کے مطابق حالات بدلتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات: انسداد دہشت گردی بل کو ملی صدر جمہوریہ کی منظوری
نئی دہلی، 6 نومبر | گجرات کنٹرول آف ٹیررزم اینڈ آرگنائزڈ کرائم (جی سی ٹی او سی) بل کو ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے منظور کر لیا ہے۔ کچھ متنازعہ دفعات کی وجہ سے یہ بل پچھلے 15 برسوں میں تین سابق صدور کے ذریعہ راشٹرپتی بھون سے واپس کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایودھیا: جمعیت علماے ہند نے ملک کے باشندوں سے فیصلے کی عزت کرنے اور امن برقرار رکھنے کی اپیل کی
نئی دہلی، 7 نومبر | جمعیت علماے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بدھ کے روز یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ‘‘بابری مسجد اراضی تنازعہ میں سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہو ، ملک کے تمام لوگ ، وہ ہندو ہوں یا مسلمان ، انہیں اس فیصلے کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
محبوبہ کی طبیعت ناساز، انھیں مناسب مقام پر منتقل کیا جائے: التجا مفتی
سرینگر: جیل میں قید سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے اپنی والدہ کے خون کی جانچ کے رپورٹ میں غیر معمولی ہیموگلوبن اور کیلشیم کی سطح کے انکشاف کے بعد جموں و کشمیر حکومت کو ہنگامی پیغام بھیج کر ان کی والدہ کو "مناسب جگہ" پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی سی ایس ای کے نصاب سے کیوں اکھڑ گیا ‘‘جامن کا پیڑ’’؟
ایک طنزیہ مختصر کہانی جس میں عہدیدار ایک جامن کے درخت کے نیچے پھنسے ہوئے ایک شخص کو بچانے کی ذمہ داری کو ایک دوسرے پر ٹالتے رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ قضیہ وزیر اعظم کے دروازے تک جا پہنچتا ہے۔ بورڈ کے امتحانات سے محض تین ماہ قبل ہی اسے آئی سی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چیف جسٹس آف انڈیا نے این آر سی متعلق غلط رپورٹنگ کے لیے میڈیا کو لگائی پھٹکار
نئی دہلی ، نومبر 3— چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) نے اتوار کے روز ججوں اور جمہوری اداروں کی بے لگام تنقید کے خاتمے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرنے والے لوگوں سے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔اتوار کو یہاں مسٹرال مرنال تالوکدار کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انتخابی فوائد کے لیے این آر سی کے نام پر کیا جا رہا ہے لوگوں کو خوف زدہ
نئی دہلی، 2نومبر: سماجی رہنماؤں، قانون دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں قومی سطح پر نیشنل رجسٓٹریشن آف سٹیزن (این آر سی) کی مجوزہ تازہ کاری پر گہری تشویش اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ایک مخصوص طبقے کو خوف میں رکھنا محض ایک انتخابی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انتخابات سے قبل صحافیوں، حقوق انسانی کارکنان کے وہاٹس ایپ کی جاسوسی کی گئی: رپورٹ
نئی دہلی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم وہاٹس ایپ کے بارے میں ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے انتخابات کے دوران اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کا استعمال کرکے بھارت میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جاسوسی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مودی سرکار نے آر ٹی آئی قانون کو کمزور کیا: سونیا گاندھی
نئی دہلی، 31 اکتوبر: کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے آرٹی آئی قانون میں ترمیم کو لے کر مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے مودی سرکار پر اس کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ۔ سونیا گاندھی نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ’’بی جے پی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...