آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

وزیر اعظم مودی کی ’’جعلی شجاعت کی شبیہ‘‘ ہندوستان کی سب سے بڑی کمزوری ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی، جولائی 20: وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے ایک تازہ حملے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ مسٹر مودی ایک ’’من گھڑت شجاعت کی شبیہ‘‘ کی مدد سے اقتدار میں آئے ہیں، لیکن اب 56 انچ والا یہ قائد چینی حملے کا شکار ہے۔ ہندوستان…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے مرکزی وزیر کو پوچھ…

جے پور، جولائی 20: مرکزی وزیر گجندر سنگھ شیکھاوت سے راجستھان حکومت کو گرانے کی سازش کے الزامات کی تحقیقات میں پوچھ گچھ کے لیے پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔ حالاں کہ مسٹر شیکھاوت نے، جو بی جے پی کے ایک سینئر رہنما ہیں، ان الزامات کی تردید کی ہے۔…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: کانگریس کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممبر کی نااہلی پر عدالتوں کا کوئی دائرۂ اختیار…

جے پور، جولائی 20: کانگریس نے پیر کو راجستھان ہائی کورٹ کو بتایا کہ سچن پائلٹ اور کانگریس کے دیگر 18 ارکان اسمبلی کو جاری کردہ نااہلی کے نوٹس پر اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کی طرف سے فیصلہ آنے سے پہلے وہ اس معاملے میں مداخلت نہیں کرسکتی ہے۔…
مزید پڑھیں...

’’کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ مندر بنانے سے کورونا وائرس ختم ہوجائے گا‘‘: شرد پوار نے مودی پر سادھا نشانہ

ممبئی، جولائی 20: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کچھ لوگوں کے خیال میں مندر کی تعمیر سے کورونا وائرس وبائی بیماری سے نمٹنے میں مدد…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات سے متعلق عدالت میں ریاست کی نمائندگی کرنے والے وکیلوں کے انتخاب کو لے کر دہلی کے لیفٹننٹ…

نئی دہلی، جولائی 19: دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے ذریعے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو خط لک کر دہلی پولیس کے ذریعے دہلی فسادات سے متعلقہ معاملات پر بحث کرنے کے لیے سفارش کردہ 6 سرکاری استغاثہ کی تقرری پر فیصل کرنے کے لیے کہنے کے ایک دن…
مزید پڑھیں...

ہند-چین تنازعہ: ’’ہندوستان حکومت کی بزدلی کی بڑی قیمت ادا کرے گا‘‘، راہل گاندھی نے سادھا حکومت پر…

نئی دہلی، جولائی 19: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز لداخ میں ہند-چین تنازعہ کے موقف پر مرکز پر ایک تازہ حملہ کیا اور کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو ایک بہت بڑی قیمت ادا کرنے پڑے گی۔ گاندھی نے ٹویٹر پر لکھا ’’چین نے…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: وزارت داخلہ نے فون ٹیپنگ کے معاملے میں ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی

نئی دہلی، جولائی 19: وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز راجستھان کے چیف سکریٹری راجیو سوروپ کو ریاست میں سیاسی بحران کے درمیان مبینہ فون ٹیپنگ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اشوک گہلوت کی زیرقیادت حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے بارے میں…
مزید پڑھیں...

جمہوریت کا قتل کرنے والی بی جے پی کال ریکارڈنگ پر سوال اٹھا رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، جولائی 18: کانگریسی رہنما پون کھیڑا نے کہا کہ ’’بی جے پی نے قوم کے سامنے یہ تسلیم کیا کہ وہ راجستھان میں قانون سازوں کو خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اب جرم تسلیم کرنے کے بعد ان کی شکایت یہ ہے کہ ان کے فون کیوں ٹیپ کیے گئے تھے۔‘‘…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے راجستھان میں کانگریس کے ذریعے ’’غیر قانونی‘‘ فون کال ریکارڈنگ پر سوال اٹھائے، سی بی آئی…

نئی دہلی، 18 جولائی: کانگریس کے خلاف شدید حملے کا آغاز کرتے ہوئے بی جے پی نے ہفتہ کو پارٹی اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے ذریعے ’’فون ٹیپ کرنے جیسی غیر آئینی اور غیر قانونی سرگرمیوں‘‘ پر سوالات اٹھائے اور ’’ہائی کمان‘‘ سے فوری جواب…
مزید پڑھیں...

ہریانہ پولیس نے راجستھان پولیس کی ٹیم کو گروگرام کے اس ہوٹل میں داخل ہونے سے تقریباً ایک گھنٹے تک…

ہریانہ، جولائی 18: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مانیسر پولیس نے جمعہ کے روز راجستھان پولیس کے ایک خصوصی آپریشن گروپ کو گروگرام کے اس ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا جہاں سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کی حمایت کرنے والے کانگریس کے باغی ممبران…
مزید پڑھیں...