آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

راجستھان سیاسی بحران: اشوک گہلوت کے حامی اراکین اسمبلی نے اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی مانگ کرتے ہوئے…

جے پور، جولائی 24: راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے دوران اشوک گہلوت کے حامی ممبران اسمبلی راج بھون میں دھرنا شروع کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک گورنر ریاستی اسمبلی کا اجلاس طلب نہیں کرتے ہیں اس وقت تک وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔ وزیر اعلی…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: ہائی کورٹ نے اسمبلی کے اسپیکر کو سچن پائلٹ اور کانگریس کے دیگر باغی اراکین…

جے پور، جولائی 24: راجستھان ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کو ہدایت کی کہ وہ سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ اور کانگریس کے 18 باغی اراکین اسمبلی کے خلاف حتمی سماعت تک جاری کردہ نااہلی کے نوٹسز پر اپنی کارروائی موخر کردیں۔…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: سپریم کورٹ نے راجستھان اسمبلی کے اسپیکر کے ذریعے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر…

نئی دہلی، جولائی 23: بار اینڈ بینچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے آج ہائی کورٹ کے ذریعے 19 باغی اراکین اسمبلی کو بھجوائے گئے نااہلی کے نوٹسز پر کارروائی مؤخر کرنے کے حکم کے خلاف راجستھان اسمبلی کے اسپیکر سی پی جوشی کی درخواست مسترد کردی۔…
مزید پڑھیں...

’’صرف ایک آدمی کی شبیہہ قومی وژن کا متبادل نہیں ہے‘‘: راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر سادھا نشانہ

نئی دہلی، جولائی 23: ہند-چین سرحدی تنازعہ پر مرکز پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے جمعرات کو ایک نیا ویڈیو ٹویٹ کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ بیجنگ کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے ملک کو ’’عالمی وژن اپنانے‘‘ کی ضرورت ہے۔…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: اشوک گہلوت کے بھائی کے گھر مبینہ کھاد گھوٹالہ میں ای ڈی نے مارا چھاپہ

نئی دہلی، جولائی 22: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے بھائی کی جائیداد پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے کھاد برآمد کرنے کے معاملے میں مبینہ گھوٹالے کے سلسلے میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں...

’’پولیس نے وکاس دوبے کو استعمال کیا اور پھر مار دیا‘‘، وکاس دوبے کی اہلیہ کا دعویٰ

لکھنؤ، 22 جولائی: اتر پردیش کے بدنام زمانہ گینگسٹر وکاس دوبے کے پولیس مقابلے میں مارے جانے کے بارہ دن بعد ان کی اہلیہ رچا دوبے نے عدالتی نظام پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو انصاف ملنے کے لیے پراعتماد ہیں، جسے پولیس…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: اسمبلی کے اسپیکر ہائی کورٹ کے ذریعے باغی ارکین اسبملی ے خلاف کارروائی مؤخر…

جے پور، جولائی 22: راجستھان اسمبلی کے اسپیکر سی پی جوشی نے کہا کہ وہ 19 باغی اراکین اسمبلی کو نااہلی کے نوٹسز پر کارروائی مؤخر کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ آئینی بحران کو روکنے کے لیے اسپیکر ہائی کورٹ کے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی حزب اختلاف کے زیر اقتدار تمام ریاستوں کی حکومت کو گرانے کی سازش کررہی ہے: ممتا بنرجی

کولکاتا، جولائی 21: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرقیادت مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ حزب اختلاف کے زیر اقتدار ریاستوں کی منتخب حکومتوں کو گرانے کے لیے مرکزی ایجنسیوں اور ’’پیسے…
مزید پڑھیں...

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جاٹ اور پنجابی’’کم ذہین‘‘ ہوتے ہیں، کانگریس نے اس بیان کو بی جے پی…

تریپورہ، جولائی 21: ریاست کے وزیر اعلی بپلب دیب نے اپنے اس بیان سے تنازعہ کھڑا کیا ہے کہ پنجابی اور جاٹ جسمانی طور پر مضبوط اور ذہنی طور پر کمزور ہوتے ہیں، جب کہ بنگالی ذہین ہوتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے اس بیان کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے کی تھی دہلی فسادات کی سازش: سنجے سنگھ

نئی دہلی، جولائی 20: عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے ممبر سنجے سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اس سال فروری میں شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے ’’گہری سازش‘‘ میں ملوث تھی، جس میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہوگئے تھے، جن…
مزید پڑھیں...