آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

’’ریاست میں امن و امان کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے‘‘: حزب اختلاف سمیت بی جے پی نے بھی انڈیگو ایئر لائنز…

پٹنہ (بہار)، جنوری 14: دی ہندو کی خبر کے مطابق بہار میں حزب اختلاف کے رہنماؤں نے بدھ کے روز پٹنہ میں انڈیگو ایئرلائن کے ایک ایگزیکیٹو کے قتل پر وزیر اعلی نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ ریاست میں ’’امن و امان کا…
مزید پڑھیں...

ہوئے مر کے ہم جو شہری۔۔آسام کے ڈ یٹنشن سنٹرز کی کہانی

’’ہماری حکومت نے گزشتہ 7 سالوں میں صرف 5 لوگوں کو ہی ان کے ملک میں واپس بھیجا ہے۔ یہ جانکاری عدالت میں خود حکومت نے دی ہے۔ آپ جن لوگوں کو غیر ملکی قرار دے رہے ہیں اور انہیں واپس ان کے ملک نہیں بھیج پا رہے ہیں تو پھر آپ انہیں ڈیٹینشن…
مزید پڑھیں...

’’یو پی نفرت انگیز سیاست کا مرکز بن چکا ہے‘‘: 100 سے زیادہ سابق آئی اے ایس افسران نے آدتیہ ناتھ کو…

نئی دہلی، دسمبر 30: دی نیشنل ہیرالڈ کی خبر کے مطابق 100 سے زائد سابق سرکاری ملازمین نے منگل کے روز اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کو ایک کھلا خط لکھا، جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی حکومت کے  ’’غیرقانونی اور مظالم‘‘ سے متعلق نیا…
مزید پڑھیں...

اگر موہن بھاگوت حکومت کے خلاف بات کریں، تو انھیں بھی دہشت گرد کہا جائے گا: راہل گاندھی

نئی دہلی، دسمبر 24: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں جمہوریت نہیں ہے اور جن لوگوں نے وزیر اعظم کے خلاف بات کی وہ دہشت گرد، ملک دشمن یا مجرم قرار دیے گئے ہیں۔ راہل گاندھی نے یہ…
مزید پڑھیں...

کانگریس نے 2021 میں ہونے والے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے بائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ اتحاد…

مغربی بنگال، دسمبر 24: کانگریس نے اگلے سال ہونے والے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے آج بائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا۔ یہ اعلان مغربی بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے ٹویٹر پر کیا۔ انھوں نے کہا ’’آج کانگریس…
مزید پڑھیں...

قومی رینک حاصل کرنے کے باوجود طالبات میڈیکل نہیں پڑھ سکتیں؟

ملک کے پرائیویٹ کالجوں میں اب کوئی گورنمنٹ کوٹا باقی نہیں بچا ہے۔ NEET کے متعارف کرانے کے بعد اسے ختم کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب اُن طلبہ کو بھی جن کا نام میرٹ لسٹ میں شامل ہے اگر وہ کسی نجی تعلیمی ادارے میں پڑھنے کے خواہش مند ہیں پوری فیس…
مزید پڑھیں...

مولانا محمد علی جوہر : جیل جانا پسند کیا لیکن برٹش حکومت سے معافی نہیں مانگی

’’لیڈروں سے یہ دنیا نہ کبھی خالی رہی ہے، نہ رہے گی، لیکن اس درویش خدا مست کی قیادتِ شان ہی کچھ اور رکھتی تھی، پھر اس کے بعد آج تک مسلمانوں میں کوئی لیڈر ایسا نظر نہیں آیا جو سیاسی بصیرت کے ساتھ ایسا گہرا دینی جذبہ رکھتا ہو۔‘‘ (مولانا…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت کو گرانے میں وزیر اعظم مودی نے اہم کردار ادا کیا: کیلاش وجے ورگیہ

نئی دہلی، دسمبر 17: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے بدھ کے روز دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مارچ میں مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ کی زیرقیادت کانگریس حکومت کے خاتمے میں اہم…
مزید پڑھیں...

’’بی جے پی اصل ٹکڑے ٹکڑے گینگ ہے‘‘: سکھبیر سنگھ بادل

نئی دہلی، دسمبر 16: بی جے پی کے سابق اتحادی شیرومانی اکالی دل کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے کہا کہ ’’اصل ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ بی جے پی پارٹی ہی ہے۔ ’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ ایک اصطلاح ہے، جسے بی جے پی ایسے لوگوں کے لیے استعمال کرتی ہے جو اس کے مطابق…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے وبائی امراض کا حوالہ دیتے ہوئے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس رد کیا، بجٹ اجلاس جنوری میں…

نئی دہلی، دسمبر 15: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق مرکز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے اس بار پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہیں ہوگا۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہاد جوشی نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری کو لکھے گئے خط میں…
مزید پڑھیں...