آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

ممتا بنرجی نے ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگائے جانے کے بعد نیتا جی سبھاش چندر بوس کے لیے منعقدہ وزیر…

کولکاتا، جنوری 24: اے این آئی کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سبھاش چندر بوس کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کولکاتا میں منعقدہ ایک پروگرام میں تقریر کرنے سے انکار کردیا۔ جب وہ اجتماع سے خطاب کرنے کے لیے کھڑی ہوئیں تو ’’جے…
مزید پڑھیں...

آدی واسی خود کو ہندو نہیں مانتے : علیحدہ مذہبی شناخت کے لیے سرنا دھرم کوڈ کا مطالبہ

’’ ہماری یہ لڑائی بےحد پرانی ہے، ملک آزاد ہوا، لیکن ہمیں اپنی مذہبی شناخت نہیں ملی۔ گزشتہ ۳۰ سالوں سے میں آدیواسیوں کے شناخت کی لڑائی لڑ رہا ہوں‘‘ دھرم گرو بندھن تگّا
مزید پڑھیں...

حکومت نہیں سنے گی تو تاریخ کا عظیم ترین احتجاج ہوگا

مردم شُماری کے خانے میں الگ "سرنا دھرم کوڈ" شامل کرنے کے مطالبے نے زور پکڑ لیا ہے۔ اس تحریک کو سمجھنے کی غرض سے ہفت روزہ دعوت کے نمائندے افروز عالم ساحل نے آدی باسیوں کے سرنا دھرم گرو، بندھن تگّا سے خاص بات چیت کی۔ بندھن تگّا ’راجی پڑہا…
مزید پڑھیں...

جنرل شاہنواز خان : جس نے لال قلعہ سے ’یونین جیک‘ اتار کر’ترنگا‘ لہرایا تھا

مشہور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے والد جنرل شاہنواز خان کے ساتھ ہی پاکستان سے ہندوستان آئے تھے۔ شاہ رخ خان کی والدہ ممتاز خان کو جنرل شاہنواز خان نے ہی گود لے کر ان کی شادی کروائی تھی۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال انتخابات: ترنمول کانگریس نے بی ایس ایف پر سرحدی علاقوں میں رائے دہندگان کو دھمکانے کا…

مغربی بنگال، جنوری 21: حکمران ترنمول کانگریس نے الزام لگایا کہ بارڈر سیکیورٹی فورس مغربی بنگال کے سرحدی علاقوں کے باشندوں کو ایک مخصوص سیاسی جماعت کے حق میں ووٹ ڈالنے کی دھمکی دے رہی ہے۔ ٹی ایم سی نے یہ الزامات الیکشن کمیشن آف انڈیا کے فل…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال انتخابات: بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ کا کہنا ہے کہ پارٹی وزارت اعلیٰ کے عہدے کے…

مغربی بنگال، جنوری 21: اے این آئی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کیلاش وجے ورگیہ نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں کسی کو وزیر اعلیٰ کا چہرہ نہیں بنائے گی۔ مغربی بنگال کے لیے بی جے پی کے قومی ترجمان وجے…
مزید پڑھیں...

حکومت نے سبھاش چندر بوس کی سالگرہ کو ہر سال ’’پراکرم دِوس‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا

نئی دہلی، 19 جنوری: مرکز نے آج ایک نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 جنوری، سبھاش چندر بوس کی سالگرہ کو ہر سال ’’پراکرم دِوس‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت ثقافت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ، "نیتا جی کی…
مزید پڑھیں...

اورنگ آباد شہر کا نام بدلنے کو لے کر شیو سینا اور کانگریس میں اختلاف بڑھا

ممبئی، 17 جنوری: مہا وکاس اگھاڈی (ایم وی اے) حکومت کے اتحادیوں، شیو سینا اور کانگریس میں اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کو لے کر سرد جنگ جاری ہے۔ ادھو ٹھاکرے کی زیرقیادت پارٹی نے کہا کہ اگر کسی کو ’’طالم مغل شہنشاہ اورنگ زیب عزیز لگتا ہے‘‘…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے وزراے اعلیٰ لوگوں میں کم مقبول ہیں، راہل گاندھی کی مقبولیت ان سے بھی کم: سروے

نئی دہلی، 16 جنوری: آئی این ایس سی- ووٹر اسٹیٹ آف نیشن 2021 کے سروے کے مطابق 10 انتہائی مقبول وزرائے اعلی میں سے سات حزب اختلاف کی جماعتوں سے ہیں، جب کہ بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 10 وزراء میں سے سات بی جے پی/این ڈی اے اتحاد سے…
مزید پڑھیں...

کیا ملک کو پھرنفرت کی آگ میں جھونکنے کی تیاری ہے؟

دعوت نیوز دلی بیورورام مندر تعمیر کے چندے کے نام پر مدھیہ پردیش میں نکالے گئے جلوسوں کے ذریعہ مسلمانوں کے گھروں، مسجدوں اور عیدگاہوں کو نشانہ بنانے کے کئی معاملے سامنے آنے کے بعد سماجی تنظیم یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ اور ایسوسی ایشن فار…
مزید پڑھیں...