آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
بی جے پی نندی گرام کے ووٹروں کو دہشت زدہ کر کے اپنے حق میں کرنے کے لیے دیگر ریاستوں سے پولیس کے دستے…
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے منگل کے روز یہ الزام لگایا کہ نریندر مودی حکومت نے نندی گرام ضلع میں ’’بھگوا جماعت کے حق میں فیصلہ لانے‘‘ کے لیے رائے دہندگان کو دہشت زدہ کرنے کے مقصد سے مدھیہ پردیش اور بی جے پی کی حکمرانی والی دیگر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام انتخابات: بی جے پی کی جیت کا دعوی کرنے والے اشتہارات پر الیکشن کمیشن نے آٹھ اخباروں کو نوٹس…
الیکشن کمیشن نے آسام کے آٹھ اخباروں کو پہلے صفحے کی شہ سرخی کی شکل میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک اشتہار شائع کرنے کے لیے نوٹس جاری کیے ہیں، جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ پارٹی ریاست کے پہلے مرحلے میں ہفتے کے روز انتخابات سے گزرنے والی تمام 47…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میرے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات ریٹائرڈ ہائی کورٹ جج کے ذریعے کی جائے گی: انل دیشمکھ
اپنے خلاف بدعنوانی کے سنگین الزامات کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے آج کہا کہ ہائی کورٹ کا ایک ریٹائرڈ جج ان پر عائد بدعنوانی کے الزامات کی جانچ کرے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اختلاف رائے کو جرم بنا دیا گیا ہے، ملک آئین کے تحت نہیں بلکہ ایک خاص پارٹی کے مطابق چلایا جارہا ہے:…
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تفتیش کے دوران پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ملک کو آئین کے تحت نہیں چلایا جارہا ہے بلکہ ایک خاص پارٹی کے ایجنڈے کے مطابق اس کی تشکیل کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی پر پڈوچیری میں انتخابی مہم کے لیے آدھار کا ڈیٹا چوری کرنے کا الزام، مدراس ہائی کورٹ نے…
مدراس ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف لگائے جانے والے ان الزامات پر فوری طور پر غور کرنے کو کہا ہے کہ بی جے پی پڈوچیری میں انتخابات میں سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے مقصد سے آدھار کے ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیجریوال نے راجیہ سبھا کے ذریعے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو مزید طاقت دینے والے بل کی منظوری کو…
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کے روز کہا کہ راجیہ سبھا کے ذریعے قومی دارالحکومت دہلی ترمیمی بل 2021 کی منظوری ’’جمہوریت کے لیے ایک افسوسناک دن‘‘ ہے۔ بل کا مقصد دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو مزید اختیارات فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار: ایوان بالا نے پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کی اجازت دینے والا بل منظور کرلیا، حزب اختلاف کا…
دی انڈین ایکسپریس کے مطابق بہار قانون ساز کونسل نے بدھ کے روز بہار اسپیشل آرمڈ پولیس بل 2021 منظور کرلیا۔ وہیں راشٹریہ جنتا دل کی زیرقیادت اپوزیشن نے اس فیصلے کے خلاف جس طرح اس کے ممبران اسمبلی کو گذشتہ روز ریاستی اسمبلی سے بے دخل کردیا گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اگر وزیر اعلی نے حکم دیا تو میں اپنے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کا خیرمقدم کروں گا: انل…
مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے آج کہا ہے کہ انھوں نے ممبئی پولیس کے سابق چیف پرمبیر سنگھ کے ذریعہ ان کے خلاف لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لیے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو خط لکھا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: کارکن اکھل گوگوئی نے الزام لگایا کہ انھیں این آئی اے کی تحویل میں جسمانی اور ذہنی اذیت دی گئی
منگل کے روز جیل میں قید کارکن اکھل گوگوئی نے ایک کھلے خط میں الزام لگایا ہے کہ انھیں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی تحویل میں جسمانی اور ذہنی طور پر اذیت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’اگر آسام میں کانگریس-اے آئی یو ڈی ایف اتحاد جیت جاتا ہے تو ہم دراندازی کو روک نہیں سکیں گے‘‘: امت…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو آسام میں بدرالدین اجمل کی زیرقیادت آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ کانگریس کے ’’اتحاد‘‘ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسمبلی انتخابات کے بعد ان کا اتحاد اقتدار میں آتا ہے تو غیرملکی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...