آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

’’ساری قوم کی امیدیں بنگال کے ووٹروں کے ہاتھوں میں ہیں‘‘: پی چدمبرم

کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے بدھ کے روز بی جے پی کو ملک میں ’’طبی تباہی‘‘ کے لیے ذمہ دار قرار دیا اور مغربی بنگال کے عوام پر زور دیا کہ وہ جاری اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران پوری قوم کے لیے آواز اٹھائیں۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال انتخابات: ’’جے شری رام لوگوں کا نعرہ ہے، بی جے پی کا نہیں‘‘، امت شاہ نے کیا دعوی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو یہ دعوی کیا کہ ’’جے شری رام‘‘ کوئی سیاسی یا مذہبی نعرہ نہیں ہے، بلکہ مغربی بنگال کے عوام کا نعرہ ہے جو ناانصافی کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے بڑے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: راہل گاندھی نے کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر بنگال میں اپنے انتخابی جلسوں…

کانگریس لیڈر نے ایک ٹویٹ میں کہا ’’میں تمام سیاسی رہنماؤں کو مشورہ دوں گا کہ موجودہ حالات میں بڑی عوامی ریلیوں کے انعقاد کے نتائج کے بارے میں گہرائی سے سوچیں۔‘‘
مزید پڑھیں...

چارہ گھوٹالہ: دمکا ٹریژری کیس میں لالو یادو کی ضمانت منظور

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے چارہ گھوٹالے سے متعلق دمکا ٹریژری کیس میں راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو کی ہفتے کو ضمانت منظور کرلی۔ ان کی پارٹی نے ہفتہ کی سہ پہر ٹویٹ کرکے یہ خبر دی۔
مزید پڑھیں...

اگر وزیر اعظم مودی جھوٹے پائے جائیں تو انھیں کان پکڑ کر اٹھ بیٹھ کرنا چاہیے: ممتا بنرجی

اے این آئی کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے منگل کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹا پائے جانے پر ’’کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک‘‘ کرنا چاہیے۔ ممتا بنرجی نے یہ تبصرہ مودی کے اس دعوے کے جواب میں کیا کہ انھوں نے متوا برادری…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے کے ذمہ دار تارکین وطن مزدور ہیں: راج ٹھاکرے

مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے منگل کے روز یہ دعوی کیا ہے کہ ریاست میں کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافے کے لیے تارکین وطن کارکنان ذمہ دار ہیں۔ ہندوستان ٹائمس کی رپورٹ کی مطابق ٹھاکرے نے دعوی کیا ہے کہ دوسری ریاستوں…
مزید پڑھیں...

سی بی آئی نے انل دیشمکھ کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی ’’ابتدائی تفتیش‘‘ شروع کی

مرکزی تفتیشی بیورو نے منگل کی رات مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات کی ’’ابتدائی تفتیش‘‘ شروع کردی۔ پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق حکام کی ایک ٹیم تحقیقات شروع کرنے کے لیے منگل کی شام ممبئی پہنچی۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال انتخابات: نندی گرام میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے مابین تصادم، الیکشن…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آج مغربی بنگال میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران نندی گرام ضلع کے ایک پولنگ بوتھ کے باہر ترنمول کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامیوں کے مابین ایک جھڑپ شروع ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے مقامی انتظامیہ سے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نندی گرام کے ووٹروں کو دہشت زدہ کر کے اپنے حق میں کرنے کے لیے دیگر ریاستوں سے پولیس کے دستے…

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے منگل کے روز یہ الزام لگایا کہ نریندر مودی حکومت نے نندی گرام ضلع میں ’’بھگوا جماعت کے حق میں فیصلہ لانے‘‘ کے لیے رائے دہندگان کو دہشت زدہ کرنے کے مقصد سے مدھیہ پردیش اور بی جے پی کی حکمرانی والی دیگر…
مزید پڑھیں...