آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

اسمبلی انتخابات: گوا کے سابق وزیر اعلی لکشمی کانت پارسیکر کا کہنا ہے کہ وہ بی جے پی چھوڑ دیں گے،…

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے ہفتہ کو اتر پردیش میں بابو سنگھ کشواہا کی قیادت والی جن ادھیکار پارٹی اور بھارت مکتی مورچہ کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...

میں یہ نہیں کہہ رہی ہوں کہ میں اتر پردیش میں وزارتِ اعلیٰ کی امیدوار ہوں: پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اے این آئی کو بتایا کہ وہ یہ نہیں کہہ رہی ہیں کہ وہ اتر پردیش سے پارٹی کی وزیرِ اعلیٰ کی امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیں...

اسمبلی انتخابات: سپریم کورٹ امیدواروں کے مجرمانہ مقدمات کا انکشاف نہ کرنے والی جماعتوں کے خلاف…

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل آج اپنے آبائی علاقے وارانسی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ یہ بات چیت ورچوئل ہوگی کیوں کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کورونا وائرس…
مزید پڑھیں...

پنجاب اسمبلی انتخابات 20 فروری تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے پیر کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو 20 فروری تک ملتوی کر دیا۔ پہلے یہ 14 فروری کو ہونے والے تھے لیکن سیاسی جماعتوں نے پولنگ پینل سے گرو رویداس جینتی کی وجہ سے اسے ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

یوپی اسمبلی انتخابات: کانگریس کے ذریعہ جاری کردہ 125 امیدواروں کی پہلی فہرست میں اناؤ عصمت دری کی…

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا ’’ہماری کوشش رہی ہے کہ ایسے امیدواروں کا انتخاب کریں جو سیاست کی ایک نئی شکل کے لیے کام کریں گے۔‘‘
مزید پڑھیں...

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بی جے پی ایم ایل اے مکیش ورما اور ونے شاکیا نے بی جے پی سے استعفیٰ دیا

بعد میں بی جے پی کے وزیر دھرم سنگھ سینی نے آدتیہ ناتھ کی قیادت والی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ پچھلے تین دنوں میں استعفی دینے والے تیسرے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دسویں رہنما ہیں۔
مزید پڑھیں...