آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جے این یو میں نسل کشی کے حامیوں کا استقبال نہیں
نئی دہلی ،30 اپریل :۔غزہ میں گزشتہ سات ماہ سے جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف اب پوری دنیا میں احتجاج زور پکڑنے لگا ہے۔ خاص طورپر انصاف پسند طلبہ نے حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے یونیور سٹی کیمپس کو احتجاجی مقام میں تبدیل کر دیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’گرفتاری انتخابات سے عین قبل ہی کیوں؟‘
نئی دہلی ،30 اپریل :۔دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر آج سپریم کورٹ نے ای ڈی سے ایک اہم سوال کیا ہے۔سپریم کورٹ نے ای ڈی سے وہی سوال کیا ہے جس کا عام آدمی پارٹی ابتدا سے ہی سوال کر رہی ہے اور بی جے پی حکومت پر الزامات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پتنجلی کے خلاف سپریم کور ٹ کی پھٹکار کا اثر، رام دیو کے چودہ پروڈکٹ کا لائسنس معطل
نئی دہلی،30 اپریل :۔بابا رام دیو کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں ،سپریم کورٹ میں لگا تار شرمندگی کے بعد اب ریاستوں کی جانب سے بھی کارروائی شروع ہو گئی ہےاور سپریم کورٹ کی پھٹکار کا اثر نظر آنے لگا ہے۔ اتراکھنڈ حکومت نے دو سال سے زیر التوا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امت شاہ کا فیک ویڈیو پوسٹ کرنے کے معاملےمیں تلنگانہ کے سی ایم کو دہلی پولیس کا نوٹس
نئی دہلی،29 اپریل :۔وزیر داخلہ امت شاہ کا فرضی ویڈیو پوسٹ کرنے پر تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دہلی پولیس نے انہیں نوٹس بھیج کر یکم مئی کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ دہلی پولیس نے ریڈی کو اپنے ساتھ فون لانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سیکس اسکینڈل معاملہ: جس امیدوار کے لئے وزیر اعظم ووٹ مانگ رہے ہیں اسے پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ
نئی دہلی ،29 اپریل :۔وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں کرناٹک میں زبر دست انتخابی تشہیر کر رہے ہیں ۔وہ این ڈی اے اتحادی امیدواروں کیے حق میں عوامی جلسوں میں ووٹ مانگ رہے ہیں ۔جے ڈی ایس امیدوار اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اجمیر: مسجد کے امام کا پیٹ پیٹ کر قتل، علاقائی باشندوں میں غم و غصہ
اجمیرنئی دہلی،27 اپریل :راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ جس میں ایک مسجد کے امام کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز علی الصبح رام گنج تھانہ علاقے میں واقع ایک مسجد میں گھس کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کو مسلم ووٹ چاہئیے، امیدوار کیوں نہیں؟
ممبئی، 27 اپریل:۔لوک سبھا انتخابات2024 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ مکمل ہو گئی ہے۔ایک طرف انڈیا اتحاد اپنے امیدواروں کی جیت کے دعوے کر رہا ہے وہیں بی جے پی چار سو پار کے نعرے لگا رہی ہے۔ مہاراشٹر میں دوسرے مرحلے میں ووٹنگ ہوئی ہے دریں اثنا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کو راحت ،دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت
نئی دہلی، 27 اپریل:دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے وقف بورڈ کی بھرتی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں ای ڈی کے جاری کردہ سمن کو نظر انداز کرنے کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو ضمانت دے دی ہے۔ ایڈیشنل چیف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مالیگاؤں دھماکہ معاملہ: سخت تنبیہ کے بعد ملزمہ پرگیہ ٹھاکر عدالت میں پیش
ممبئی،نئی دہلی،26 اپریل :۔شدت پسند ہندو رہنما اور مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکربالآخر عدالت کی سخت تنبیہ کے بعد عدالت میں حاضر ہوئیں اور ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں 2008 کے مالیگاؤں بم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ای وی ایم کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، تمام درخواستیں مسترد
نئی دہلی،26 اپریل :۔سپریم کورٹ نے گزشتہ روز جمعرات کاالیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے سلسلے میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے صد فیصد ووٹوں کو ووٹر ویریفائی ایبل پیپر آڈٹ ٹریل (وی وی پی اے ٹی)…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...