آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ سےبابا رام دیو کو ایک اور جھٹکا،یوگ کی آمدنی سے ادا کرنا ہوگا ٹیکس

نئی دہلی ،21 اپریل :۔ایلوپیتھی کے خلاف گمراہ کن اشتہارات کے معاملے کے بعد سپریم کورٹ نے رام دیو کو ایک اور زوردار جھٹکا دیتے ہوئے ، ان کے یوگ کیمپوں کو سروس ٹیکس ادائیگی کے زمرے میں لا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوگ کیمپ پر ٹیکس ادائیگی کے…
مزید پڑھیں...

دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو ہندوستان کے آئین کو تبدیل کر سکے: راہل گاندھی

میرٹھ، 20 اپریل ۔لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں جوش و خروش کے ساتھ سر گرم ہیں ۔جہاں بی جے پی کے سینئر رہنما اور ملک کے وزیر اعظم نریند مودی پورے ملک میں گھوم گھوم کر ریلیاں…
مزید پڑھیں...

جلگاؤں  مسجد تنازعہ:مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رکھے جانے کی ہدایت

نئی دہلی،20 اپریل :۔مہاراشٹر کے جلگاؤں میں واقع مسجد کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔ معاملہ پر جمعہ کو سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ جلگاؤں کے ایرنڈول تعلقہ میں واقع مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رہیں گی۔ جسٹس سوریہ…
مزید پڑھیں...

’پرسار بھارتی نہیں، پرچار بھارتی‘:جواہر سرکار

نئی دہلی،20اپریل :۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے دس سال میں اکثر سرکاری اداریں بھگوا رنگ میں رنگ گئے ہیں ۔ دوردرشن کے تحت چلنے والا سرکاری چینل ڈی ڈی نیوزکا بھی لوک سبھا الیکشن سے عین قبل بھگوا کرن کر دیا گیا ہے۔ ڈی ڈی نیوز کا  لوگو…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے عید ملن تقریب،ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی شرکت

نئی دہلی،20 اپریل :جماعت اسلامی ہند کی جانب سے گزشتہ شام قومی دارالحکومت کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں  عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں غیر ملکی سفارت کاروں، بین المذاہب رہنماؤں،  سماجی رہنماؤں، کارکنوں، سیاست دانوں، صحافیوں…
مزید پڑھیں...

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی نئی عرضی سپریم کورٹ میں پیش

نئی دہلی ،19 اپریل :۔شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سپریم کورٹ ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے جس پر عدالت عظمیٰ نے مرکز اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے…
مزید پڑھیں...

 حیدر آبادبی جے پی کی امیدوار مادھوی لتا کا مسجد کی جانب تیر چلانے کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی ،19 اپریل:۔ملک میں لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی آج ووٹنگ مکمل  ہو گئی ہے ۔دیگر ریاستوں میں سیاسی پارٹیوں کے امیدوار میدان میں اپنے حق میں ووٹنگ کے لئے تشہیر میں مصروف ہیں ۔دریں اثنا بی جے پی کے امیدوار متعدد ریاستوں…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ میں بھگوا بھیڑ کا   کیتھولک اسکول پر حملہ، توڑ پھوڑاور انتظامیہ کے ساتھ مار پیٹ

نئی دہلی ،18 اپریل :بھگوا تنظیموں کے شدت پسند ارکان کے ذریعہ اقلیتوں کے خلاف ہنگامہ اور مار پیٹ کا معاملہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔گزشتہ روز 15 اپریل کو تلنگانہ میں ایک عیسائی اسکول میں سو سے زائد بھگوا تنظیموں کے شدت پسند ارکان نے…
مزید پڑھیں...

دوردرشن  بھی بھگوا رنگ میں رنگا ،لوگو کا رنگ زعفرانی میں تبدیل

نئی دہلی ،18اپریل :۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی تشکیل کے بعد اب ہر چیز پر بھگوا رنگ چڑھنے لگا ہے۔پرائیویٹ میڈیا تو پہلے سے ہی گودی میڈیا کے طور پر معروف ہو چکا ہے ،وہ اپنی خبروں اور اپنے کوریج کے طور پر مکمل طور پر بھگوا رنگ میں رنگ…
مزید پڑھیں...

 یو پی ایس سی امتحان میں 51 مسلم امیدواروں کی کامیابی

نئی دہلی،17اپریل :۔رواں سال یو پی ایس سی کے سول سروسز امتحان کا ریزلٹ گزشتہ روز اعلان کیا گیا ۔جس میں امید کے مطابق مسلم امیدواروں نے بھی گزشتہ برسوں کے مطابق زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔اور اس سال یو پی ایس سی کے سول سروسز…
مزید پڑھیں...