آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی-این سی آر میں آلودگی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ سے غائب رہے گوتم گمبھیر اور اعلیٰ حکام,…

نئی دہلی: دہلی -این سی آر میں فضائی آلودگی کی سنگین صورت حال پر جمعہ کو غو روفکر  کے لیے منعقد پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ  میں 28 میں سے محض چار اراکین پارلیمان نے شرکت کی۔ غیر حاضراراکین پارلیمان میں گوتم گمبھیر بھی شامل ہیں۔ اعلیٰ حکام  بھی…
مزید پڑھیں...

ضروری نہیں کہ جج میڈیا کے ذریعے شہریوں تک پہنچے: جسٹس گوگوئی

تقریبا 22 مہینے پہلے پریس کانفرنس کے ذریعے ملک کے شہریوں تک اپنی آواز پہنچانے والے چار ججوں میں شامل سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے جمعہ کے روزکہا کہ یہ ضروری نہیں کہ جج پریس کے ذریعے شہریوں تک پہنچے۔ آئندہ اتوار کو چیف جسٹس کے عہدے…
مزید پڑھیں...

مودی نے ایودھیا فیصلے پر جسٹس گوگوئی کو کوئی خط نہیں لکھا،حکومت کی وضاحت

نئی دہلی، 15 نومبر حکومت نے آج واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر سے متعلق معاملے میں فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس رنجن گوگوئی کو کوئی خط نہیں لکھا۔ایک سرکاری ترجمان نے آج ٹویٹ کیا ،’’ایودھیا فیصلے کے بارے…
مزید پڑھیں...

ؒؒخوشی نگر مسجد دھماکہ معاملے میں سابق فوجی کیپٹن گرفتار

حیدرآباد، 15 نومبر : یو پی اے ٹی ایس نے شہر میں خوشی نگر مسجد دھماکہ کیس میں فوجی کیپٹن کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد اشفاق جو اترپردیش کی خوشی نگر مسجد کے امام حاجی قطب الدین کا رشتہ دار بتایا جاتا ہے دھماکہ کے وقت مسجد کے…
مزید پڑھیں...

محمد عمر بابری مسجد معاملہ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کے لیے تیار

بابری مسجد کیس کے ایک دعویدار کے بیٹے محمد عمر نے بتایا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سے منظوری حاصل کرنے کے بعد وہ بابری مسجد کے فیصلے میں نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بابری مسجد کے 67 ایکڑ کمپلیکس سے باہر کسی…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر اور لداخ کے اثاثوں کی تقسیم کے لیے کمیٹی قائم

نئی دہلی ۔ 15 نومبر: مرکزی حکومت کی جانب سے مرکزی زیرانتظام علاقے جموں کشمیر اور لداخ کے درمیان اثاثہ جات اور واجبات کی تقسیم کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو 31 اکتوبر 2019 میں وجود میں آیا ہے۔ اس کمیٹی کو دستور کی دفعہ 34 برائے…
مزید پڑھیں...

معیشت بہتر، لوگ شادیاں کررہے ہیں

نئی دہلی 15 نومبر: مرکزی وزیر سریش انگڈی نے معاشی صورت حال کے بارے میں اپوزیشن کی تنقیدوں کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ایئرپورٹس اور ٹرینیں عوام سے کھچا کھچ بھرے پڑے ہیں۔ جابجا لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں جس سے اشارے ملتے ہیں کہ ملک کی…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: آج کھلیں گے سبریمالہ مندر کے دروازے، سیکیورٹی انتہائی سخت

کیرالہ میں آج سبریمالہ مندر کے دروازے ایک بار پھر کھولے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی مینڈلا پوجا کی شروعات ہو جائے گی۔ سبریمالہ میں سیکورٹی انتظامات بہت سخت کر دیے گئے ہیں۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے جمعرات کو سبریمالہ فیصلے پر نظرثانی عرضی کو بڑی…
مزید پڑھیں...

رام مندر کے لیے وسیم رضوی نے عطیہ کیے 51000 روپے

اتر پردیش شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے 51000 روپے کے عطیہ کا اعلان کیا ہے۔ وسیم رضوی نے جمعرات کے روز کہا کہ شیعہ وقف بورڈ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے حق میں ہے اور سپریم…
مزید پڑھیں...

غریبوں کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی سے خوش ہوں: ہریش راو

حیدرآباد۔ 15 نومبر: وزیر فائنانس ٹی ہریش راو نے غریب عوام کو ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی کو اپنے لیے خوش قسمتی سے تعبیر کیا اور کہا کہ غریب خاندانوں میں خوشیاں بکھیرتے ہوئے وہ خوشی محسوس کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مکمل…
مزید پڑھیں...