آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے 85 دن مکمل، معمولات زندگی ہنوز درہم برہم

سری نگر: جموں وکشمیر کو آئین ہند کی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے تحت حاصل خصوصی اختیارات کی منسوخی اور ریاست کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے اعلان کے خلاف وادی کشمیر میں پیر کے روز غیر اعلانیہ ہڑتال کے 85 ویں دن بھی معمولات زندگی تواتر کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

بی جے پی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان کے کسان سیاہ دیوالی منانے پر مجبور ہیں

سونیا گاندھی نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ نا انصافی بند ہونی چاہیے، اور انکی فصلوں کو اچھے دام ملنے چاہیے، یہی راج دھرم کے اصول ہیں، آج اسی وجہ سے کسان سیاہ دیوالی منانے پر مجبور ہے،اور وہ اپنے مقدس تہوار کو صحیح سے منا بھی نہیں رہا ہے، ملک کے…
مزید پڑھیں...

’بھائی دوج‘ پر کیجریوال نے خواتین کو دیا تحفہ، 29 اکتوبر سے مفت بس سفر کا اعلان

دہلی کی خواتین کے لیے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے 29 اکتوبر سے خواتین کے لیے بس میں مفت سفر کا انتظام کر دیا ہے۔ ساتھ ہی ان کی سیکورٹی کے لیے 13 ہزار مارشل بھی بس میں تعینات کرنے کی خوشخبری وزیر اعلیٰ نے دی…
مزید پڑھیں...

تنخواہ دینے سے قاصر یوگی حکومت نے ایودھیا میں ’دیوالی تقریب‘ پر پھونکے 133 کروڑ

گذشتہ ہفتے کے دوران ہی اترپردیش کی یوگی حکومت نے ہوم گارڈ کے جوانوں کو نوکری سے ہٹانے کا فیصلہ کیا، کیونکہ حکومت کے پاس ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رقم نہیں تھی یوگی حکومت نے ’یوپی ایمپلائز ویلفیئر کارپوریشن‘ اس لیے بند کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹرا کے نومنتخب 176 ارکان اسمبلی مجرمانہ پس منظر کے حامل

(ممبئی)  مہاراشٹرا اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نومنتخب 176 ارکان مجرمانہ پس منظر کے حامل ہیں اور انھیں مقدمات کاسامنا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 288 ارکان اسمبلی کے منجملہ 285ارکان کی جانب سے داخل کردہ حلفناموں کا اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں نوٹا کے فیصد میں اضافہ

(ممبئی)  مہاراشٹرا کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں راے دہندگان کے ذریعے  نوٹا کے استعمال میں 2014 ء کے انتخابات کے مقابلے میں  اضافہ درج کیا گیا ہے۔ 24 اکتوبر کو مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے نتائج کااعلان کیا گیا،  جہاں بی جے پی اور شیوسینا…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کا نشہ عوام نے اتار دیا ہے، فڑنویس سب سے زیادہ بدعنوان وزیراعلیٰ: نواب ملک

ممبئی: انتخاب سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کے بارے میں یہ کہا گیا کہ ریاست میں اپوزیشن پارٹیاں نہیں رہیں گی، لیکن نتائج نے اسے رد کرتے ہوئے بی جے پی کے اقتدار کے نشہ کو اتار دیا۔ یہ باتیں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان و ممبئی صدر نواب…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر میں 10 مسلم امیدوار کامیاب، شیو سینا کا ایک امیدوار شامل، 12 کا دوسرا مقام

ممبئی: مہاراشٹرا کی 288 اسمبلی نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی میں مسلمانوں کی تعداد کم رہی ہے۔ اس بار ریاست میں 10 مسلم ارکان اسمبلی نے کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ 12 مسلم امیدواروں…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر:بی ڈی سی انتخابات میں بی جے پی کو دھچکا

(سری نگر) 25اکتوبر۔ جموں وکشمیر میں جمعرات کو پہلی بار منعقد ہونے والے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) کے انتخابات میں بی جے پی کو ایک بڑا دھچکا لگا اور پارٹی 316 میں سے محض 81 نشستوں پر ہی کامیابی حاصل کر سکی۔ آزاد امیدواروں نے میدان مارتے…
مزید پڑھیں...

مودی حکومت کے اقدام کی مخالفت کرنے والے آلوک ورما کی مشکلیں بڑھیں

کبھی ملک کے سب سے طاقت ور پولس افسر تصور کیے جانے والے سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر آلوک ورما سبک دوشی کے بعد جی پی ایف سمیت ملنے والے دیگر ’ریٹائرمنٹ بینیفٹ‘ کے لیے گذشتہ کچھ مہینوں سے در در بھٹک رہے ہیں۔ انڈین پولس سروس کے 1979 بیچ کے…
مزید پڑھیں...