آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
پولیس کے ذریعے گاندھی کے سوگواروں کو حراست میں لینے کے بعدگاندھی کے یوم شہادت پر راج گھاٹ رہا ویران
نئی دہلی، جنوری 30— جمعرات کی شام جب پورا ملک مہاتما گاندھی کے قتل کی برسی پر سوگوار تھا، قومی دارالحکومت کے قلب میں ان کا مقبرہ ویران نظر آرہا تھا کیونکہ پولیس نے انسانی حقوق کے کارکنوں کے متعدد گروہوں کو حراست میں لے لیا تھا جو انھیں خراج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایک بندوق بردار کے ذریعے مظاہرہ کر رہے طلبا پر گولی چلانے کے بعد ہزاروں لوگ جامعہ پہنچے
نئی دہلی، جنوری 30— سی اے اے-این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والے جامعہ کے طلبا پر بندوق بردار کی فائرنگ کی خبر پھیلتے ہی ہزاروں افراد، مرد اور خواتین، نے جامعہ ملیہ کا رخ کیا۔ جامعہ کے ایک طالب علم کے ہاتھ پر گولی لگی ہے۔ پولیس نے بندوق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی الیکشن کمیشن نے بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے اشتعال انگیز تبصروں پر رپورٹ پیش…
نئی دہلی، جنوری 28— دہلی الیکشن کمیشن نے منگل کے روز بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر مملکت انوراگ ٹھاکر اور رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے ضابطہؑ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا اعتراف کیا۔
دہلی الیکشن کمیشن کے دفتر نے بتایا کہ دہلی کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایک بنگلہ دیشی عیسائی خاتون ”غیر قانونی مہاجر” نے شہریت ترمیمی قانون کا فائدہ اٹھاتے…
بنگلور، جنوری 28: ممکنہ طور پر پہلی بار متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کرناٹک کے ایک قانونی معاملے میں بنگلہ دیش سے ایک مبینہ غیر قانونی تارکین وطن عیسائی خاتون کو ضمانت دینے کے لیے استعمال میں آیا ہے۔
بنگلہ دیشی شہری اور عیسائی آرکونا پورنیما…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے این یو کے ریسرچ اسکالر شرجیل امام نے، جس پر اس کی تقریروں کے لیے ”بغاوت” کے الزامات…
نئی دہلی، جنوری 28— جے این یو کے ریسرچ اسکالر شرجیل امام کو، جس پر متنازعہ تقاریر کے لیے گذشتہ ہفتے ملک سے بغاوت کے قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، منگل کے روز بہار میں گرفتار کر لیا گیا۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق اسے بہار میں اس کے آبائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے این ایچ آر سی کا دورہ کر یوپی پولیس کی بربرتا کے خلاف شکایت داخل…
نئی دہلی، جنوری 28— کانگریس کے رہنما راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری اور پارٹی کی اتر پردیش انچارج پرینکا گاندھی نے پیر کو یہاں نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کا دورہ کیا اور یوپی پولیس کے ذریعہ گزشتہ ماہ شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کے خلاف طاقت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات فسادات: سپریم کورٹ نے 14 مجرموں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان سے سماجی خدمات انجام دینے کا…
نئی دہلی، جنوری 28: ہندوستان کی سپریم کورٹ نے 2002 میں بنس کانتھا ضلع کے سردار پورہ گاؤں میں ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق گجرات فسادات کے ایک معاملے میں منگل کے روز 14 مجرموں کی ضمانت منظور کرلی۔ فرقہ وارانہ تشدد کے دوران سردار پورہ میں 33…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایئر انڈیا کی فروخت ”مکمل طور پر ملک مخالف”: سبرامنیم سوامی
نئی دہلی، جنوری 28: بی جے پی کے سینیر رہنما اور راجیہ سبھا کے ممبر سبرامنیم سوامی نے مودی سرکار کے قومی ایئر انڈیا کے 100 فیصد حصص فروخت کرنے کے فیصلے کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ سوامی نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسے واپس نہ لیا گیا تو وہ اس اقدام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے بوڈو عسکریت پسندوں کے ساتھ سہ فریقی معاہدے پر دستخط کیے، غیر بوڈو لوگوں میں بے چینی
گوہاٹی، جنوری 27- بوڈولینڈ کے علاقے میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والی پانچ غیر بوڈو تنظیموں کے ذریعہ بی ٹی اے ڈی (بوڈولینڈ ٹیریٹوریل ایریا ڈسٹرکٹ) کے علاقے میں 12 گھنٹوں کی بند ہڑتال کے دوران مرکزی حکومت نے بی ٹی اے ڈی میں اسلحہ بند جدوجہد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں اور کشمیر حکومت نے پولیس میڈل سے ”شیر کشمیر” کا نام ہٹایا
سرینگر، جنوری 27— جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے پانچ ماہ بعد مرکز نے سابق وزیر اعلی شیخ محمد عبداللہ کے نام کو جموں و کشمیر کی تاریخ سے ختم کرنے کے لیے تمام اہم پولیس ایوارڈوں سے ''شیر کشمیر' کے عنوان کو ہٹانے کے لیے اس کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...