آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ملک بھر میں این پی آر اور مردم شماری کی مشق کو ملتوی کیا جائے، اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنایک نے…

نئی دہلی، مارچ 20: اڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنایک نے وزیر اعظم نریندر مودی سے کورونا وائرس کی وبا کو دیکھتے ہوئے مردم شماری 2021 اور قومی آبادی کے اندراج (این پی آر) کی مشق کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزیر اعظم کو لکھے گئے اپنے خط میں…
مزید پڑھیں...

امیر جماعت اسلامی ہند نے کورونا وائرس کے تناظر میں ضروری احتیاط برتنے کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 20 مارچ: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں چوکس رہیں۔ جمعہ کو ایک پریس بیان میں انھوں نے لوگوں سے حکومت اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں کی ہدایت پر عمل کرنے…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: کانگریس کے ایک باغی ایم ایل اے کی بیٹی نے پراسرار حالات میں خودکشی کی

نئی دہلی، مارچ 20: جیوترادتیہ سندھیا کی حمایت میں استعفی دینے والے کانگریس کے باغی ایم ایل اے سریش دھاکڈ کی 23 سالہ بیٹی نے گذشتہ رات پراسرار صورت حال میں راجستھان میں اپنی سسرال میں خودکشی کرلی۔ دھاکڈ بنگلور میں کانگریس کے 20 دیگر باغی…
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے وزیر اعلی نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے 20،000 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا

ترووننت پورم، مارچ 20: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر کیرالہ حکومت نے جمعرات کے روز ریاست کے لیے بڑے مانیٹری ریلیف پیکیج کا اعلان کیا، جو مہاراشٹر کے بعد ملک کی کورونا وائرس سے متاثرہ دوسری سب سے زیادہ مریضوں والی…
مزید پڑھیں...

دہلی اجتماعی زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سات سال کی قانونی جنگ کے بعد پھانسی پر لٹکا دیا گیا

نئی دہلی، 20 مارچ: دہلی میں چلتی بس میں ایک نوجوان میڈیکل طالبہ کے ساتھ 6 افراد کے ذریعے اجتماعی عصمت دری اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے سات سال بعد تہاڑ جیل میں اس کے چار مجرموں کو جمعہ کی صبح 5.30 بجے پھانسی دے دی گئی۔ پانچویں مجرم رام…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: کمل ناتھ نے فلور ٹیسٹ سے پہلے دیا استعفی، کہا کہ بی جے پی نے مدھیہ پردیش کے…

بھوپال، مارچ 20: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے ایک پریس کانفرنس میں ٹرسٹ ووٹ سے پہلے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور الزام لگایا کہ ’’بی جے پی نے مدھیہ پردیش کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔‘‘ سپریم کورٹ نے پارٹی کے 22 ایم ایل ایز کے…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی نے عوام سے اتوار کے روز ’’جنتا کرفیو‘‘ کی اپیل کی

نئی دہلی، 19 مارچ: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی رات ناول کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب میں شہریوں سے 22 مارچ کو صبح سات بجے سے شام نو بجے تک ’’جنتا کرفیو‘‘ کا مطالبہ کیا۔ وزیر اعظم نے کہا ’’22 مارچ، صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک ملک…
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس جامعہ تشدد پر پردہ ڈالنے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے: جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی

نئی دہلی، 19 مارچ: جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے 15 دسمبر 2019 کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں فورس کے ذریعہ اٹھائے جانے والے تشدد پر پردہ ڈالنے کے لیے کرائم برانچ کی جانب سے پیش کی گئی ایکشن ٹیکن رپورٹ کو بے بنیاد الزامات کا مجموعہ قرار دیا۔…
مزید پڑھیں...

لکھنؤ سی اے اے مخالف احتجاج: ناراض خواتین مظاہرین نے ‘گھنٹہ گھر’ پر پولیس کے خلاف نعرہ…

نئی دہلی، 19 مارچ: لکھنؤ 'گھنٹہ گھر' پر خواتین مظاہرین نے اس وقت شدید احتجاج کیا جب مرد اور خواتین پولیس نے احتجاج کرنے والے مقام سے ان کی چٹائیوں اور دریوں کو ہٹانے کی کوشش کی۔ خواتین پولیس نے ان چٹائیوں کو زبردستی چھین لیا جن پر خواتین…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: کرناٹک اور کیرالہ کی مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں

نئی دہلی، مارچ 19: کرناٹک میں مسلم علما کی ایک جماعت نے بدھ کے روز ریاست میں تمام مساجد کے لیے متعدد حفاظتی اقدامات اپنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ متعدی کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ اگلے تین جمعہ کے لیے مساجد میں نماز جمعہ پندرہ منٹ…
مزید پڑھیں...