آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: ممبئی میں ہندوستانی بحریہ کے کم از کم 21 عہدیدار کورونا وائرس سے متاثر، قرنطینہ میں…

بحری فوج میں کورونا وائرس کے معاملات کی یہ پہلی تصدیق ہے جو ہندوستانی فوج کی اس تصدیق کے ایک دن بعد سامنے آئی ہے کہ فوج میں بھی کورونا وائرس کے آٹھ معاملات ہیں۔
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: ہندوستان میں متاثرین کی تعداد 480 اموات کے ساتھ 14،000 سے تجاوز کر گئی، ممبئی میں بحریہ کے…

نئی دہلی، اپریل 18: مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 14،378 ہو گئی۔ ان میں سے 11،906 افراد زیر علاج ہیں جب کہ 480 افراد دم توڑ چکے ہیں۔ وہیں اب تک 1،991 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: خلیجی ممالک میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانا ممکن نہیں، مرکز نے کیرالہ ہائی…

اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ کسی ایک ریاست کو مستثنی نہیں بنا سکتا، مرکز نے کہا کہ اس نے اپنے تمام سفارت خانوں کو بیرون ملک ہندوستانی شہریوں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن: مہاراشٹر حکومت نے مکان مالکان سے تین مہینے تک کرایے کی وصولی ملتوی کرنے کو کہا

نئی دہلی، اپریل 17: مہاراشٹر حکومت نے مکان مالکان کو ہدایت کی ہے کہ اگر کرایہ دار کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے کرایہ ادا نہیں کرسکتے تو وہ اپنے کرایہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کریں۔ مہاراشٹر ہاؤسنگ…
مزید پڑھیں...

ایچ ڈی کمارسوامی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکا نے معاشرتی فاصلے کے اصولوں کی خلاف ورزی کی

کرناٹک، اپریل 17: آج کرناٹک کے سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی کے بیٹے نکھل کمارسوامی کی شادی کی تقریب میں ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران معاشرتی فاصلوں کے اصلوں کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ تقریب کی تصاویر میں لوگوں کو ہجوم میں اور بغیر ماسک…
مزید پڑھیں...

پرینکا گاندھی نے یوپی حکومت سے تمام مزدوروں کو مفت راشن فراہم کرنے کا مطالبہ کیا

اتر پردیش، اپریل 17: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اتر پردیش حکومت سے کہا کہ وہ تمام مزدوروں کو مفت اناج فراہم کریں، جن کے راشن کارڈ ریاست میں رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ یہ درخواست ایسے وقت میں کی گئی ہے جب کورونا وائرس کی وجہ سے پورا…
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: مرکز نے 20 اپریل کے بعد ’’نان ہاٹ سپاٹس‘‘ میں شروع ہونے والی سرگرمیوں کی فہرست میں اضافہ…

نئی دہلی، اپریل 17: کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے درمیان مرکز نے 20 اپریل کے بعد ’’نان ہاٹ سپاٹس‘‘ میں ہونے والی سرگرمیوں کی فہرست میں جمعہ کے روز نئے اضافے کیے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے لاک…
مزید پڑھیں...