آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الور میں پولس اہل کاروں کے داڑھی رکھنے کی اجازت منسوخ

الور: راجستھان کے الور ضلع میں محکمہ پولس نے مسلم اہلکار سے کہا ہے کہ انہیں داڑھی رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ الور کے ایس پی (سپرنٹنڈنٹ آف پولس) پریر دیشمکھ نے جمعرات کے روز ایک حکم جاری کیا اور 9 پولس اہلکاروں کو ملی داڑھی رکھنے کی…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ میں اکیلے انتخابات لڑنا غلط نہیں: جے ڈی یو

بہار میں بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت چلا رہی جنتا دل یونائیٹیڈ میں جھارکھنڈ میں اکیلے انتخاب لڑنے کے اپنے فیصلے کا بچاؤ کرتے ہوئے کہا یہ عمل گٹھ بندن دھرم کے خلاف نہیں۔ جے ڈی یو کے ترجمان راجیو رنجن پرساد نے کہا ’’جب ہمارا اتحاد بی جے پی…
مزید پڑھیں...

مالیگاؤں دھماکہ کی ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر وزیر دفاع کی سربراہی والی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے لیے…

نئی دہلی، 21 نومبر — بھوپال سے تعلق رکھنے والی بی جے پی کے ممبر پرگیہ سنگھ ٹھاکر، جو مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ ہیں، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی سربراہی میں دفاع سے متعلق 21 رکنی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کی ممبر نامزد ہوئی ہیں۔پرگیہ کو…
مزید پڑھیں...