آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الہ آباد ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کے ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دیا، کہا کہ یہ انتہائی نامناسب…

نئی دہلی، 9 مارچ: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتوار کے روز خصوصی سماعت کے دوران لکھنؤ میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کے ذریعہ مبینہ تشدد کا ارتکاب کرنے والوں کے پوسٹر لگانے پر اترپردیش انتظامیہ کی سرزنش کی اور کہا کہ یہ مکمل طور پر نامناسب…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج خواتین کے زیرِ قیادت ہندوستان کی سب سے بڑی تحریک، عالمی یوم خواتین کے موقع پر…

نئی دہلی، 8 مارچ — اتوار کے روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی ہند (خواتین ونگ) کے زیر اہتمام "سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کی جدوجہد" کے موضوع پر سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مقررین نے اس بات پر توجہ…
مزید پڑھیں...

’’یہ ہماری شناخت کی بھی لڑائی ہے، کیونکہ حکومت کے نشانے پر صرف مسلمان ہی ہیں۔‘‘

افروز عالم ساحل 21 سالہ حمیرا سید شروع کے دنوں ہی سے شاہین باغ میں مستقل رات کے بارہ بجے کے بعد اسٹیج کو سنبھالتی رہی ہیں۔ اب شاہین باغ علاقے کے آس پاس علاقوں میں گراؤنڈ پر کام کر رہی ہیں۔ گھر گھر جاکر عورتوں سے ملاقات کر کے انھیں سی اے اے…
مزید پڑھیں...

’’جب تک مودی یہ کالا قانون واپس نہیں لے لیتا، میں شاہین باغ میں ہی رہوں گی۔‘‘

افروز عالم ساحل شاہین باغ کی دبنگ دادیوں کو اب کون نہیں جانتا؟ ان تین دبنگ دادیوں میں سے سب سے بزرگ اسما خاتون ہیں۔ ان کی عمر فی الوقت 90 سال ہے۔ اس کے باوجود وہ پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں میں جاکر مظاہرین کی دل و دماغ…
مزید پڑھیں...

کیرالہ میں کورونا وائرس کے پانچ مزید مثبت ٹیسٹ، کل معاملات 39 ہو گئے

ترواننت پورم، 8 مارچ: کیرالہ میں ایک فیملی کے تین افراد سمیت پانچ افراد کی کورونا وائرس کے لیے مثبت جانچ کی گئی، جس سے ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 39 ہوگئی۔ کیرالہ کے وزیر صحت کے کے شیلجا نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں...

مجھے ایسے مقام پر منتقل کردیا گیا جہاں سے مجھے نہ کبھی منتقل کیا جاسکتا ہے نہ ہٹایا جاسکتا ہے:جسٹس…

نئی دہلی، 8 مارچ — دہلی ہائی کورٹ کے جج ایس مرلی دھر، جنھیں 26 فروری کی آدھی رات کو مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ میں منتقل کیا گیا تھا، نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ انھیں اس عہدے پر مقرر کیا گیا…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے باغی سیاست دان وادی میں سیاسی خلا کو پر کرنے کےلیے ’’اپنی پارٹی‘‘ کی تشکیل میں متحد…

سرینگر، 8 مارچ — جموں و کشمیر میں آج ایک سہ پہر ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل ہونے کو ہے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے معطل رہنما اور سابق وزیر خزانہ سید محمد الطاف بخاری کی سربراہی میں ’’اپنی پارٹی‘‘ نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی…
مزید پڑھیں...

سی اے اے: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ چندرشیکر راؤ نے پوچھا کہ ’’میرے پاس برتھ سرٹیفیکٹ نہیں ہے، کیا میں…

وزیراعلیٰ نے شہریت ترمیمی قانون پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ’’مہذب معاشرہ ایسا قانون قبول نہیں کرے گا جو ایک خاص مذہب کے لوگوں کو باہر کرے۔‘‘
مزید پڑھیں...