آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

میونسپل کارپوریشن کے مطابق ممبئی میں 50 سے زیادہ صحافی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں

نئی دہلی، اپریل 20:  برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں کے مطابق ممبئی میں کم از کم 53 صحافیوں نے کوویڈ 19 کا مثبت تجربہ کیا ہے۔ اس تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ بی ایم سی ہیلتھ کمیٹی کے رکن ایمی گھولے نے ہف پوسٹ انڈیا کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں...

ابھی تک ہمارے کسی بھی ڈاکٹر میں کوویڈ 19 کی تصدیق نہیں ہوئی، اسپتال کو سیل نہیں کیا گیا: الشفا…

نئی دہلی، اپریل 20: سوشل میڈیا پر پھیلتی افواہوں کو خارج کرتے ہوئے دہلی کے جامعہ نگر علاقے میں الشفا ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کے حکام نے انڈیا ٹومورو کو بتایا کہ ابھی تک اسپتال میں کورونا وائرس کا کوئی تصدیق شدہ واقعہ موجود نہیں ہے۔ ان کا کہنا…
مزید پڑھیں...

فیس بک پوسٹ کی وجہ سے یو اے پی اے کے تحت نوجوان خاتو صحافی پر پولیس کے ذریعے مقدمہ درج کرنے کے بعد…

سرینگر، اپریل 20: جموں و کشمیر پولیس نے فیس بک پر ’’ملک مخالف پوسٹس شیئر کرنے‘‘ کے لیے سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ایک نوجوان خاتون فوٹو جرنلسٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد حیرت اور غصے نے میڈیا کو اپنی…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن: اجمیر درگاہ انتظامیہ نے پھنسے ہوئے عقیدت مندوں کو گھروں تک پہنچانے کے لیے مرکز اور ریاستی…

نئی دہلی، 20 اپریل: اجمیر شریف درگاہ انتظامیہ کمیٹی نے مرکزی اور ریاستی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ہزاروں پھنسے ہوئے عقیدت مندوں کو ان کے آبائی مقامات تک پہنچانے کے انتظامات کریں۔ مرکزی اور ریاستی حکومت کو بھیجے گئے علاحدہ خطوط میں انتظامیہ…
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: مرکز کا کہنا ہے کہ لوگوں پر جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ جسمانی اور نفسیاتی طور پر نقصان دہ…

نئی دہلی، اپریل 20: مرکزی وزارت صحت نے اتوار کے روز کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لوگوں کے اوپر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کے خلاف ایک مشاورتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ جسمانی اور نفسیاتی طور پر نقصان دہ ہے۔ اس مشورے میں…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 17،265 ہوئی، ہلاکتوں کی تعداد 543

نئی دہلی، اپریل 20: مرکزی وزارت صحت کے مطابق آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1553 نئے معاملات اور مجموعی طور پر 543 اموات کے ساتھ بڑھ کر 17،265 ہوگئی۔ کوویڈ 19 کی تعداد میں اتنا بڑا اضافہ…
مزید پڑھیں...